راجیہ سبھا انتخابات: تلنگانہ اور کرناٹک میں کانگریس نے 5 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، سید ناصر حسین کا نام فہرست میں شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے تلنگانہ سے راجیہ سبھا کے دو امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ اے آئی سی سی نے رینوکا چودھری اور انیل کمار یادو کو امیدوار بنایا ہے۔ انیل کمار یادو سابق ایم پی مزید پڑھیں

سونیا گاندھی نے راجستھان سے راجیہ سبھا انتخابات کےلئے پرچہ نامزدگی داخل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) اے آئی سی سی کی رہنما سونیا گاندھی نے آج راجستھان سے راجیہ سبھا کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ سونیا گاندھی کو راجیہ سبھا بھیجنے کےلئے راجستھان میں کانگریس کے پاس معقول طاقت ہے۔ نامزدگی داخل مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ: فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری

(ایجنسیز) امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 مزید پڑھیں

ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا شکار بنانے والی عام عادت (صحتمند رہنے کےلئے جانیں تفصیلات)

(ایجنسیز) چینی سے بھرپور مشروبات کا زیادہ استعمال دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے—یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ میٹھے مشروبات یا سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت دل کی شریانوں سے جڑے مزید پڑھیں

جے ای ای مینس میں 99.67 فیصد نشانات حاصل کرنے والی باحجاب مسلم حیدرآبادی طالبہ پر ملت کو فخر، مسابقتی امتحان میں تلنگانہ کے طلبا کا شاندار مظاہرہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے مشکل ترین مسابقتی امتحانات میں ایک جے ای ای مینس امتحان کے نتائج آج جاری کردیئے گئے، جس میں تلنگانہ کے طلبا نے شاندار مظاہرہ کیا۔ جہاں پورے ملک میں صرف 23 طلبا نے صدفیصد مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے شہر پونے پر مچھروں کے لشکر کا حملہ! (خوفناک ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے شہر پونے پر مچھروں کے بڑے لشکر نے حملہ کردیا جس کی وجہ سے شہری خوفزہ ہوگئے۔ گزشتہ کئی دنوں سے پونے پر مچھروں کے حملے کی خبر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے اور مزید پڑھیں

بہار میں مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما عبدالسلام کا گولی مار کر قتل

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما عبدالسلام عرف اسلم مکھیا کو گوپال گنج میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عبدالسلام گوپال گنج ضمنی انتخاب میں مجلس کے امیدوار تھے۔ اس کے مزید پڑھیں

کے ٹی آر اور ہریش راؤ کی گاڑی پر انڈے پھینکے گئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے سرکردہ قائدین کے ٹی آر اور ہریش راؤ کو غیر متوقع احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ آج وہ بذریعہ بس ’چلو نلگنڈہ‘ پروگرام کےلئے دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ جارہے تھے کہ اچانک مزید پڑھیں

گریٹر حیدرآباد کی ڈپٹی میئر ایم سری لتا کی ریونت ریڈی سے ملاقات، بی آر ایس کو جھٹکے پہ جھٹکا

حیدرآباد (دکن فائلز) گریٹر حیدرآباد کی ڈپٹی میئر ایم سری لتا شوبھن ریڈی نے اپنے شوہر کے ساتھ آج وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ یہ جوڑا جلد ہی کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے والا ہے۔ ڈپٹی میئر کے بارے مزید پڑھیں