مولانا ارشد مدنی کی توحید پر جُرأت مندانہ تقریر، لوکیش منی کا غیرضروری اعتراض، آچاریہ نے جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) : دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقدہ جمیعت علمائے ہند کے سالانہ اجلاس عام کا آج اختتام ہوگیا۔ اجلاس کے آخری روز بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور سارا میدان بھر چکا تھا۔ جمعیۃ مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلہ کے سابق جج جسٹس عبدالنذیر کو آندھراپردیش کا گورنر مقرر کیا گیا

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس سید عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کے تیسرے گورنر کے طور پر تقرری کی ہے۔ سید عبدالنذیر سپریم کورٹ کے سابق جج ہیں جبکہ وہ جاریہ سال 4 جنوری کو مزید پڑھیں

ناگپور ٹیسٹ تین دن میں ختم، آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے بدترین شکست

ٹیم انڈیا نے اسپنرز بالخصوص رویندرا جدیجہ کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 132 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ناگپور میں مزید پڑھیں

ترکیہ، شام: اموات 21 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

ترکیہ اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے تقریباً 100 گھنٹے بعد جمعہ کے روز بھی امدادی کارکن ملبہ ہٹا رہے ہیں، ایک صدی کے دوران خطے میں آنے والی بدترین آفات میں سے ایک میں کم از کم مزید پڑھیں

بنڈی سنجے کی زہرافشانی: کہا تلنگانہ سکریٹریٹ کے گنبدوں کو منہدم کردیا جائے گا، حکومت پر اسدالدین اویسی کو خوش کرنے کا لگایا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز): آئندہ کچھ مہینوں بعد تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی توقع کی جارہی ہے، ایسے میں لگتا ہے کہ بی جے پی نے اقتدار پر قبضہ جمانے کےلیے کسی بھی حد تک جانے کی ٹھان لی ہے اور مزید پڑھیں

مسجد نبوی کی حدود میں شرعی لباس کے بغیر خواتین کی موجودگی پر نگران ادارے کا ردعمل

مسجد نبوی انتظامیہ نے کہا ہے کہ منگل کے روز دو غیرملکی اور غیرمسلم خواتین مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں غلطی سے داخل ہوئی تھیں جنہیں سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا تھا۔ انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے مزید پڑھیں

چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا اور غیرانسانی سلوک سے باز نہ آیا، زلزلہ متاثرین کا اڑایا مذاق

فرانس کے میگزین چارلی ایبڈو کی جانب سے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے جس میں 16 ہزار سے زائد جانیں گئیں، کے حوالے سے مزاحیہ کارٹون شائع کرنے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور اس مزید پڑھیں