کپل دیو حادثے کا شکار رشبھ پنت کو تھپڑ کیوں مارنا چاہتے ہیں؟

سابق کپتان کپل دیو کار حادثے کا شکار وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت کو تھپڑ مارنا چاہتے ہیں لیکن کیوں؟ جلد ہی بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے والی ہے، اس سیریز میں بھارتی ٹیم سب سے مزید پڑھیں

ویلینٹائنز ڈے کے بجائے ’کاؤ ہگ ڈے‘ (یوم گائے کو گلے لگانا) کے طور پر منانے کا مرکزی حکومت نے دیا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) : ملک میں اینیمل ویلفیئر بورڈ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال 14 فروری کو منائے جانے والے ویلنٹائنز ڈے کو ’کاؤ ہگ ڈے‘ یعنی گائے کو گلے لگانے کے دن کے طور مزید پڑھیں

دل دہلادینے والے مناظر: ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ، معصوم بچی 17 گھنٹے تک چھوٹی بہن کی ڈھال بنی رہی، نومولود بچی کو زندہ نکال لیا گیا، ڈیڑھ سالہ بچی کو 56 گھنٹوں بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا، 40 گھنٹوں بعد ملبے تلے دبے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 12000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب ریسکیو اہلکاروں کو سخت سردی اور برفباری کی وجہ سے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں مشکلات کا مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ: جابجا ہولناک مناظر، لاشیں ہی لاشیں، ہلاکتیں 12 ہزار سے تجاوز کرگئیں، تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.8 شدت کے زلزلے سے ہزاروں عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ شدید زلزلے کے باعث ترکیہ اور شام میں 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ شدید زلزے سےترکیہ کے 10صوبے متاثر مزید پڑھیں

ریزروبنک نے ریپوریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا، مہنگی ہوگی لون کی ای ایم آئی

ریزروبنک آف انڈیا نے ریپوریٹ میں 25بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا ہے اور اب یہ ساڑھے چھ فیصد ہوگئی ہے۔پچھلے سال مئی کےبعد سے ریزروبینک ریپوریٹ میں ڈھائی فیصد کا اضافہ کرچکا ہے۔ گورنرشکتی کانت داس کی سربراہی میں مالی مزید پڑھیں

کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بالی وڈ کے دو سپر اسٹار اداکارہ کیارا ایڈوانی اور اداکار سدھارتھ ملہوترا شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی تقریبات کا آغاز چار فروری کو جیسلمر میں ہوا، ہلدی، مہندی اور سنگیت کی محافل کے بعد منگل کے مزید پڑھیں

ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر: کہا، اب تک حملے کے خوف سے نکل نہیں پایا ہوں

توہین آمیز ناول لکھنے والے 75 سالہ ملعون سلمان رشدی کے چاقو حملے میں آنکھ ضائع اور ایک بازو ناکارہ ہونے کے بعد کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ ملعون سلمان رشدی کی تازہ تصویر امریکی میگزن نیو یورکر مزید پڑھیں

کاماریڈی میں مسجد کی باؤنڈری وال کا بلڈوزر سے انہدام، پولیس میں شکایت کے باوجود خاطیوں کو گرفتار نہ کرنے پر جمعیت علماء کا اظہار مذمت

مستقر موتہ ضلع کاماریڈی کی چار سو سالہ قدیم عالمگیر مسجد کی باؤنڈری وال کو مخصوص فرقہ کی جانب سے دن دہاڑے بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا۔ اس خصوص میں علاقہ کے مسلمانوں نے جمعیت علماء ضلع کاماریڈی کے ذمہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اڈانی معاملہ پر اپوزیشن کا ہنگامہ

اڈانی گروپ آف کمپنیز میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں پر بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست شور ووغل ہوا۔ آج بھی دونوں ایوانوں کی کارروائی شروع ہوتے ہی اِس مزید پڑھیں