ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، اموات 2300 سے متجاوز، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس، ترک صدر کا ملک میں ایمرجنسی کا اعلان

صبح 4 بجکر 17 منٹ پر زلزلے نے نیند میں ڈوبے لوگوں پر قیامت ڈھادی، 50 سے زائد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، زلزلے کی شدت گرین لینڈ اور ڈنمارک تک محسوس کی گئی ترکیے مزید پڑھیں

ہریش راؤ نے تلنگانہ اسمبلی میں بجٹ پیش کیا، تقریباً 3 لاکھ کروڑ کے بجٹ میں اقلیتوں کےلیے صرف 2200 کروڑ روپئے مختص

وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ معاشی سال 2023 اور 24 کیلئے 2 لاکھ 90ہزار 396 کروڑ روپئے کی تجاویز کے ساتھ بجٹ پیش کیا۔ اِس میں 2 لاکھ 11 ہزار 685 کروڑ روپئے ریونیو اخراجات اور37 ہزار525 کروڑ روپئے سرمایہ مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زیادہ افراد ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 200افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے۔ زلزلے سے ترکیہ میں 95 اور شام میں 100 افراد ہلاک ہوئے۔ حکام نے زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

میرے والد کو بلاوجہ پریشان کیا گیا اور ہماری خوشیاں چھین لی گئیں، اس کا ذمہ دار کون؟ صدیق کپن کے بیٹے مزمل کا کرب

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالا کے مسم صحافی صدیق کپن گذشتہ جمعرات کو اترپردیش کی جیل سے رہائی عمل میں آئی جبکہ وہ تقریباً 28 ماہ سے جیل میں قید تھے۔ ان کی رہائی کے بعد اہلیہ اور بیٹے نے خوش مزید پڑھیں

امریکہ نے چین کا جاسوسی غبارہ مار گرایا، پینٹاگون نے تصدیق کر دی

پینٹگون نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے جاسوس غبارے کو مار گرایا ہے۔ پینٹگون کا کہنا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی جانب سے امریکی فضائی حدود کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے، غبارے مزید پڑھیں

جامعہ تشدد معاملہ کے 11 ملزمین کو مقدمہ سے قبل ہی سزا دی گئی! نااہل پولیس کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟ پی چدمبرم کا ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر رہنما و سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے دہلی عدالت کی جانب سے جامعہ تشدد معاملہ میں 11 افراد کو قربانی کا بکرا بنائے جانے سے متعلق تبصرہ پر آج سلسلہ وار ٹوئٹ کئے مزید پڑھیں

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کا طویل علالت کے بعد انتقال

پاکستان کے سابق فوجی حکمران پرویز مشرف انتقال کر گئے۔ پرویز مشرف کا انتقال آج دبئی کے امریکن ہسپتال میں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق میت کی پاکستان منتقلی کےلیے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ پرویز مشرف کے اہل خانہ کی طرف مزید پڑھیں

فرقہ پرست چینل ٹائمز ناؤ کے مسلم مخالف شو کے خلاف این بی ڈی ایس اے سے شکایت، گودی میڈیا نے ’لینڈ جہاد‘ کا شوشہ چھوڑا تھا

حیدرآباد: (دکن فائلز) سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس نے 2 جنوری کو فرقہ پرست ٹائمز ناؤ ٹی وی چینل پر نشر کئے گئے نفرت انگیز شو ’دیو بھومی اتراکھنڈ پر لینڈ جہاد پر بلڈوزر ایکشن‘ کے خلاف نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ مزید پڑھیں