امریکہ میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک

امریکہ میں 2023 کے آغاز سے لے کر 24 جنوری تک 39 بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ غیر سرکاری ادارے گن وائلنس آرکائیو کے مطابق امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے مزید پڑھیں

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں اے بی وی پی کے ہنگامے سے حالات کشیدہ

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں حالات اچانک کشیدگی ہوئے جبکہ اے بی وی پی کے کارکنوں نے ہنگامہ شروع کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ایس ایف آئی کی جانب سے کیمپس میں بی بی سی کی گجرات فسادات سے متعلق ڈاکیومنٹری کی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں پانچ خواتین سے شادی کرکے نقدی و قیمتی سامان لیکر شاطر دھوکہ باز فرار

ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ پانچ خواتین نے حیدرآباد کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں پہنچ کر اپنے شوہر کی گمشدگی سے متعلق شکایت درج کرائی۔ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ ان پانچوں خواتین کا ایک ہی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری، صیہونی فورسز نے فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، 60 سالہ فلسطینی خاتون سمیت 9 شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع جینین مہاجرکیمپ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سال کی خاتون سمیت 9 فلسطینی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچنے کی خوشی منائی (ویڈیو دیکھیں)

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ میلبرن میں اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کھیلنے والی ثانیہ مرزا نے اس موقع پر اپنے بیٹے اذہان مرزا مزید پڑھیں

بالی وڈ کا ’پٹھان‘ سنیما گھروں میں چھاگیا، پہلے دن کمائی کے ریکارڈ بنا دیے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے پہلے ہی روز باکس آفس پر کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کر کے بڑی بڑی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دھمکیوں اور تنازعات کا شکار رہنے والی فلم پٹھان کو مزید پڑھیں

74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک بھر میں جشن، دہلی کے کرتویہ پتھ پر عظیم الشان پریڈ، فوجی طاقت اور ثقافتی گوناگونیت کا بہترین مظاہرہ

ملک آج اپنا 74واں یومِ جمہوریہ منارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نئی ددہلی میں کرتویہ پتھ سے یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں ملک کی قیادت کی۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔ یومِ جمہوریہ مزید پڑھیں

بی بی سی کی گجرات فسادات میں مودی کے رول سے متعلق ڈاکیومنٹری فلم کی اسکریننگ کو لیکر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہنگامہ

گجرات فسادات میں مودی کے رول سے متعلق بی بی سی کی متنازعہ دستاویزی فلم کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے متنازعہ ڈاکیومنٹری کی لنک کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے مزید پڑھیں