انتہائی افسوسناک حادثہ: کرناٹک کے ڈیم پر مسلم خاندان کے چھ افراد بہہ گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے مارکوناہلی ڈیم پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چھ افراد پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئے۔ یہ خبر سن کر ہر کوئی صدمے میں ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل مزید پڑھیں

غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو 2 سال مکمل, 67 ہزار فلسطینی شہید، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق کا انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) 7 اکتوبر 2023 ء کو اسرائیل سمیت دنیا کو حیران کردینے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی نسل کشی میں اب تک 67 ہزار مزید پڑھیں

آئی لو محمد’ احتجاج کے بعد بریلی میں انسانی حقوق کی پامالی! اے پی سی آر وفد کی متاثرین سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا قانون کی حکمرانی صرف کاغذوں تک محدود ہے؟ بریلی میں ہونے والے واقعات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالیوں کی گونج اب ملک بھر میں سنائی دے رہی ہے۔ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی

ابوظہبی: ماہرینِ فلکیات نے کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 2026 کا آغاز جمعرات 19 فروری سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق ابتدائی حسابات بتاتے ہیں کہ مزید پڑھیں

نئے نئے فتنوں سے ہوشیار! “نکاح النفحۃ” شریعت کے خلاف، ایک خطرناک بدعت اور باطل ہے : مصری دار الافتاء کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا آپ نے “نکاح النفحۃ” کے بارے میں سنا ہے؟ یہ ایک ایسی نئی اصطلاح ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہے، لیکن اس کے پیچھے چھپی حقیقت انتہائی خطرناک اور شرعی طور پر مزید پڑھیں

’بیوی رات میں ناگن بنکر مجھے ڈسنے کی کوشش کرتی ہے!‘ ضلع کلکٹر سے شکایت

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکاری دفاتر میں شکایات عام طور پر بجلی، پانی، سڑک، راشن کارڈ جیسے مسائل سے متعلق ہوتی ہیں، لیکن، اتر پردیش کے سیتا پور ضلع میں ایک شخص کی شکایت سن کر حکام حیران رہ گئے۔ شوہر مزید پڑھیں

سناتن کا نام نہاد محافظ شدت پسند راکیش کشور کو چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتے سے حملہ کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں!

حیدرآباد (دکن فائلز) شدت پسند ہندوتوا وادی وکیل راکیش کشور نے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی۔ انہیں فوری طور پر سیکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا۔ اس واقعہ نے پورے ملک کو ہلا مزید پڑھیں

حیدرآباد میں فلسطین کے حامی مظاہرین کی گرفتاری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں پرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ یہ واقعہ 7 اکتوبر بروز منگل پیش آیا۔ بائیں بازو اور سماجی کارکنوں کی جانب سے بائیکاٹ، ڈائیورسٹی اینڈ مزید پڑھیں

مسلم حاملہ خاتون کا علاج کرنے سے انکار معاملہ میں نیا موڑ! اترپردیش پولیس نے دو صحافیوں کے خلاف ہی مقدمہ درج کردیا، سیاسی بحث شروع

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے جونپور میں ایک مسلم خاتون نے الزام لگایا کہ ضلع ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے مذہبی بنیادوں پر ان کا علاج کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ واقعہ پورے ملک میں بحث کا موضوع مزید پڑھیں