اسرائیل میں صیہونی اور ہندوستان میں آر ایس ایس، جڑواں بھائی! پنارائی وجین کا مودی پر زبردست طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے آر ایس ایس کو صیہونیوں کا “جڑواں بھائی” قرار دے دیا۔ وجین نے آر ایس ایس اور اسرائیل کے صیہونیوں کے درمیان موازنہ کیا۔ انہوں نے دونوں کو “جڑواں بھائی” مزید پڑھیں

بہار انتخابات: برقعہ پوش خواتین ووٹروں کی تصدیق کا متنازعہ و متعصبانہ مطالبہ! کیا بی جے پی نے فرقہ پرستانہ انتخابی مہم کا آغاز کردیا؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی جانب سے فرقہ پرستی پر مبنی انتخابی مہم میں بھی تیزی آرہی ہے۔ اب بی جے پی لیڈروں نے برقعہ پوش خواتین مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ ہسپتال میں داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) تازہ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی صحت اب بہتر ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ پیٹ کے انفیکشن سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ انہیں مزید پڑھیں

والدین کےلئے اہم خبر: تلنگانہ میں کھانسی کے سیرپ Coldrif سے متعلق عوامی انتباہ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ڈرگز کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے Coldrif کھانسی کے سیرپ کے استعمال کو فوری طور پر روک دینے کےلئے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ یہ اقدام بچوں کی اموات کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش اور راجستھان مزید پڑھیں

حیدرآباد میں 7 سالہ بچی کا لرزہ خیز قتل: ماموں اور ممانی گرفتار!، پولیس نے کیا تفصیلات کا انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک 7 سالہ بچی کی لاش پانی کے ٹینکر سے ملی۔ پولیس نے اس معاملے میں بچی کے ماموں اور ممانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ میں ایک اور حیدرآبادی طالب علم فائرنگ میں ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ایک اور طالب علم نے ایک روشن مستقبل کا خواب دیکھا تھا جو پل بھر میں بکھر گیا۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ چندرشیکھر پولے کو ڈیلاس، امریکہ میں گولی مار کر ہلاک مزید پڑھیں

بڑی خبر : سنبھل مسجد انہدام مقدمہ میں مسلم فریق کی عرضی کو الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل مسجد انہدام کیس میں مسلم فریق کی عرضی خارج کر دی ہے۔ یہ فیصلہ مسجد انتظامیہ کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ عدالت نے انہیں ٹرائل کورٹ میں اپیل دائر کرنے مزید پڑھیں

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر! اے بی وی پی خود کو عدالت سے اوپر سمجھتی ہے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک بڑا ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ دسہرے پر راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر لگانے سے تنازعہ بڑھ گیا۔ کیا یہ ایک تہوار تھا مزید پڑھیں

کیا شعیب ملک اور ثنا جاوید کے درمیان طلاق کی افواہ صحیح ہے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے سابق شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی تیسری اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر مزید پڑھیں