’ہم سب پر مسجد اقصیٰ کی حفاظت لازم ہے‘: اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار سے زائد فرزندان توحید نے قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی، شیخ عکرمہ صبری کا روح پرور خطبہ

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج کی سخت پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود 45 ہزار سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کی پرانی بستی اور مسجد مزید پڑھیں

بڑی خبر: حماس نے بڑی حد تک ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو قبول کرلیا، تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر اتفاق، بعض شقوں پر اٹھائے سوال (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) غزہ سے انتہائی بڑی اور اہم خبر سامنے آرہی ہے۔ حماس نے ٹرمپ کی غزہ میں سیز فائر تجویز پرعمل درآمد کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی سے ’عریاں تصاویر کا مطالبہ‘! سائبر کرائم کا بڑھتا خطرہ، آپ کے بچے کتنے محفوظ ہیں؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ شیئر کیا ہے جو ہر والدین کے لیے ایک الارم ہے۔ یہ واقعہ سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے خطرے کی مزید پڑھیں

’وہ مسلمان ہے، اسے کہیں اور لے جاؤ‘: مسلم دشمنی میں دھت ڈاکٹر نے حاملہ مسلم خاتون کا علاج کرنے سے انکار کردیا! حیوانیت کی تمام حدیں پار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ ملک میں فرقہ پرستی کا زہر کس طرح پھیلتا جارہا ہے۔ ایک ڈاکٹر نے مسلم دشمنی کے چلتے حیوانیت کی ساری حدیں پار کردیں۔ ایسا ہی ایک انتہائی شرمناک و دل مزید پڑھیں

ہندوؤں کے بھگوان رام کا پتلہ جلایا گیا اور راون کے حق میں نعرے لگائے گئے! ایک شخص گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) ایشیا نیٹ نیوز رپورٹ کے مطابق تمل ناڈو کے تروچی میں ہندوؤں کے بھگوان رام کا پتلا جلانے کے واقعے سے سنسنی پھیل گئی۔ یہاں کچھ لوگوں کو راون کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے بھی دیکھا مزید پڑھیں

ہندو مہا سبھا کا چہرہ پوجا شکون پانڈے پر ناجائز تعلقات کا الزام، کاروباری ابھیشیک گپتا کے قتل معاملہ میں مطلوب

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندو مہا سبھا کی لیڈر پوجا شکون پانڈے، جو 2019 میں گاندھی جی کے قتل کی متنازعہ نمائش سے سرخیوں میں آئی تھی، اب ایک چونکا دینے والے قتل کیس میں فرار ہے۔ اس کے شوہر اشوک مزید پڑھیں

چندرابابو نائیڈو، پون کلیان، لوکیش نے آر ایس ایس کو مبارکباد دی اور تعریف کی

حیدرآباد (دکن فائلز) یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ مہاتما گاندھی اور سردار پٹیل نے آر ایس ایس کو فرقہ پرست تنظیم اور قوم کےلئے خطرہ قرار دیا تھا۔ اسی تنظیم کے 100 مکمل ہونے پر آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ این مزید پڑھیں

معروف کامیڈین منور فاروقی کو قتل کرنے کی سازش ناکام! گینگسٹرز گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس نے ایک بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے دو خطرناک گینگسٹرز کو گرفتار کر لیا ہے جو مشہور کامیڈین منور فاروقی سمیت کئی ہائی پروفائل شخصیات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد: 7 سالہ معصوم سامیہ کا قاتل کون؟ والد کا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک 7 سالہ معصوم بچی کو خود اس کے قریبی رشتہ داروں نے جائیداد کےلئے قتل کردیا! یہ بیان معصوم لڑکی سامیہ کے والد عظیم الدین فاروق نے میڈیا کو دیا۔ ایک مزید پڑھیں