گجرات فساد متاثرین کی مدد کرنے والی تیستا سیتلواڑ کو احمد آباد اے ٹی ایس نے حراست میں لے لیا

سماجی کارکن تیستا سیتلواڑکو آج گجرات اے ٹی ایس نے حراست میں لے لیا۔ گجرات اے ٹی ایس کی ٹیم نے تیستا سیتلواڑکے گھر پہنچ کر انہیں حراست میں لیا اور انہیں ممبئی کے سانتا کروز پولیس اسٹیشن منتقل کیا مزید پڑھیں

ممبئی حملہ کے سازشی ساجد میر کو 15 سال قید کی سزا، پاکستانی عسکریت پسند پر امریکہ نے 5 ملین کا انعام رکھا تھا

پاکستان میں لشکر طیبہ کے سرکردہ عسکریت پسند ساجد میر کو سزا سنائی گئی۔ 44 سالہ ساجد میر، جس نے 2008 کے ممبئی حملوں کی سامش کی تھی کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے لاڈ بازار کو جی آئی ٹیگ کا اعزاز، ہاتھ سے بنی چوڑیوں کو جغرافیائی شناخت حاصل (تفصیل سے جانیں، جی آئی ٹیگ کیا ہے؟)

حیدرآباد کا شمار عالمی سطح پر بڑے شہروں میں ہوتا ہے جسے ’منی انڈیا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ علمی و تہذیبی اعتبار سے بھی شہر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ حیدرآباد کی بریانی بھی کو بین الاقوامی شہرت حاصل مزید پڑھیں

بنڈی سنجے کو پولیس نے دیا زور کا جھٹکا، متنازعہ بیانات کےلیے مشہور بی جے پی رہنما کی اضافی سیکوریٹی کو اندرون ایک دن واپس لے لیا گیا۔ زعفرانی پارٹی آگ بگولا

تلنگانہ بی جے پی صدر بندی سنجے کو پولیس نے جھٹکا دیا اور انہیں دی گئی زائد سیکوریٹی کو اندرون ایک یوم واپس لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق تلنگانہ پولیس نے متنازعہ بیانات کےلیے مشہور بنڈی سنجے کی اضافی سکیورٹی مزید پڑھیں

گجرات فسادات: ایس آئی ٹی کی جانب سے مودی کو کلین چٹ دیئے جانے کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی کو سپریم کورٹ نے خارج کر دیا

2002 کے گجرات فسادات کے سلسلہ میں اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو ایس آئی ٹی کی جانب سے کلین چٹ دیئے جانے کے خلاف ذکیہ جعفری نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

مہاوکاش اگاڑی سرکار سے باہر آنے کےلیے شیوسینا تیار، باغیوں کو منانے کےلیے سنجے راوت کی پہل

شیوسینا کے ترجمان اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ شیوسینا، مہاراشٹر میں ایم وی اے سرکار سے باہر آنے کیلئے تیار ہے بشرطیکہ باغی ممبران اسمبلی یہ مطالبہ کرنے کیلئے 24 گھنٹے میں گوہاٹی سے ممبئی واپس آئیں۔ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں مخالف ہندوستان قرارداد پیش، مسلمانوں کے ساتھ نارواں سلوک پر الہان عمر نے تشویش کا اظہار کیا

امریکی قانون ساز الہان عمر نے کانگریس میں ایک قرارداد پیش کی جس میں محکہ خارجہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دے۔ الہان عمر نے امریکی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں این آئی اے کے چھاپے، نکسلائٹس سے روابط کے الزام میں خاتون وکیل حراست میں

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے حیدرآباد کے اپل میں واقع ہائیکورٹ کی خاتون ایڈوکیٹ شلپا کے مکان پر چھاپہ مارا۔ اطلاع کے مطابق کچھ روز قبل نرسنگ کی طالبہ رادھا لاپتہ ہوگئی تھی جبکہ اس معاملہ میں وشاکھاپٹنم مزید پڑھیں

ہندوستان میں مسلم مخالف کاروائیوں پر پوچھے گئے سوال کو جسٹس چندرچوڑ نے ٹال دیا، لندن کے ایک پروگرام میں سخت سوالات کی بوچھار (ویڈیو دیکھیں)

لندن کے کنگس کالج میں منعقدہ ایک پروگرام میں سپریم کورٹ کے جسٹس بی وائی چندر چوڑ پر سخت سوالات کی بوچھار کی گئی۔ سمینار کے دوران ان سے ہندوستان میں مخالف مسلم کاروائیوں سے متعلق دریافت کیا گیا۔ سمینار مزید پڑھیں