افغانستان ہلاکت خیز زلزلہ سے دہل گیا، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز

افغانستان میں گزشتہ روزآنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک ایک ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 600 افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں مزید پڑھیں

شہید مدثر کی دسویں کے امتحانات میں شاندار کامیابی، نوعمر عاشق رسول، نوپور شرما کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ میں جاں بحق ہوا تھا

گستاخ نوپور شرما کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ 10 جون بروز جمعہ رانچی میں بی جے پی کی سابق رہنما کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ اس دوران پولیس فائرنگ میں محمد مدثر جاں بحق مزید پڑھیں

تبدیلی مذہب کے نام پر اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ناکام، 18 مسلمانوں کی جانب سے ہندو مذہب اختیار کرنے کا فرضی معاملہ، جمعیت علما نے پول کھول دی

ملک میں تبدیلی مذہب سے متعلق منفی پروپگنڈہ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے ذریعہ مسلمانوں کے حوصلوں کو پست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ مدھیہ پردیش میں رتلام کے امباگاؤں میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات: اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا کو ٹی آر ایس کی تائید

تلنگانہ راشٹرا سمیتی نے صدارتی انتخابات میں اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا کی تائید کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ تمام اپوزیشن رہنماؤں نے آج صبح ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے یشونت سنہا کو اپوزیشن کا مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات: دروپدی مرمو، بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کی امیدوار

جھارکھنڈ کے سابق گورنر اور قبائلی رہنما دروپدی مرمو آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کی امیدوار ہوں گی۔ اس بات کا اعلان آج بی جے پی کے سربراہ جے پی نڈا مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کی مہا وکاس اگاڑی حکومت پر خطرے کے بادل، شیوسینا کے متعدد ارکان اسمبلی گجرات پہنچ گئے، بی جے پی میں شمولیت کا خدشہ

مہاراشٹر کے وزیر ایکناتھ شنڈے کے علاوہ شیوسینا کے متعدد ارکان اسمبلی گجرات کے سورت میں بی جے پی رہنماؤں کے رابطے میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ تمام ارکان پارٹی کے ساتھ بغاوت کرسکتے ہیں جبکہ فی الحال یہ مزید پڑھیں

بیٹی کی شادی اور باپ کی آخری رسومات ایک ہی وقت میں ادا کی گئیں، فادر ڈے کے موقع پر سنگاریڈی میں انتہائی تکلیف دہ واقعہ

فادر ڈے کے موقع پر تلنگانہ کے سنگاریڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی وقت میں بیٹی کی شادی ہورہی تھی تو دوسری جانب باپ کی آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں۔ اطلاعات کے مطابق سنگاریڈی کے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے عازمین حج پر مشتمل پہلا قافلہ مکہ معظمہ پہنچ گیا

تلنگانہ کے 373 عازمین کے پہلے قافلے کو حیدرآباد کے نامپلی میں واقع حج ہاوز سے تلبیہ کی گونج میں روانہ کیا گیا جبکہ یہ قافلہ شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سفر مقدس کےلیے روان ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق تلنگانہ مزید پڑھیں