ایشیا کپ 2025 فائنل: پاکستان کو 5 وکٹوں سے کراری شکست، ٹیم انڈیا نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا، تلک ورما اور شیوم دوبے کا شاندار مظاہرہ (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) دبئی میں ہونے والے اس سنسنی خیز مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کا آغاز کیا اور صاحبزادہ فرحان مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا سب سے بڑا معرکہ: ہندوستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرکٹ کے میدان میں جب ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے ہوں تو ہر نظر ٹی وی اسکرین پر جم جاتی ہے۔ آج دبئی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ہے، اور یہ کوئی عام میچ نہیں! مزید پڑھیں

ٹرمپ بھی اپنی بیوی سے جھگڑتے ہیں! حقیقت کیا ہے؟ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ڈونلڈ اور میلانیا ٹرمپ کے درمیان بات چیت کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے، جسے دیکھ کر ہر کوئی یہ سوال کررہا ہا کہ ’کیا ٹرمپ بھی اپنی اہلیہ سے لڑتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

امریکی پولیس فائرنگ میں جاں بحق محمد نظام الدین نم آنکھوں کے ساتھ سپردِ خاک، محبوبنگر میں ماحول سوگوار! رحمت بیگ، امجد اللہ خان و دیگر مسلم رہنماؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ میں پولیس فائرنگ میں جاں بحق محمد نظام الدین کے جسد خاکی کو آج علی الصبح حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ سے محبوبنگر میں واقع ان کے گھر لایا گیا، اس دوران انتہائی جذباتی و غمگین مزید پڑھیں

وقف ایکٹ پر تمل ناڈو حکومت کا بڑا فیصلہ! بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی، سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو حکومت نے وقف بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک نافذ رہے گا۔ وزیر ایس ایم ناصر نے واضح کیا کہ ریاستی حکومت مسلمانوں کے حقوق مزید پڑھیں

بابری مسجد کی تعمیر ہی بےحرمتی تھی؟ سابق چیف جسٹس چندر چوڑ کے متضاد و متنازعہ بیان سے ملک بھر میں تشویش کی لہر، عدالتوں کے کام کاج پر اٹھ رہے ہیں سوال (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک سابق چیف جسٹس کے بیانات عدالتی فیصلوں سے متصادم ہونے پر عدالیہ اور ججوں کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے انٹرویو نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کے مزید پڑھیں

معروف اداکار اور سیاستداں وجئے کی ریلی میں بھگدڑ سے 39 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو کے کرور ضلع میں تملگا ویٹری کزگم (TVK) کے سربراہ وجے کی ریلی میں ایک بہت بڑا سانحہ رونما ہوا، جہاں بھگدڑ میں 9 بچوں اور 17 خواتین سمیت 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام مزید پڑھیں

موسیٰ ندی کی سطح میں خوفناک اضافہ کے بعد حالات خراب، درجنوں مکانات زیرآب، سینکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل (خوفناک ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں موسیٰ ندی نے اپنا خوفناک روپ دکھا دیا ہے۔ موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک اضافہ دیکھا گیا۔ اس وقت ندی میں طغیانی جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ پرانا پل کے قریب موسیٰ ندی 13 مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بارش کا قہر: موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک اضافہ، ایم جی بی ایس میں درجنوں مسافر پھنس گئے، ایک ہزار افراد امدادی کیمپوں میں منتقل، انتظامیہ الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں موسیٰ ندی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر کا سب سے بڑا بس اسٹیشن، مہاتما گاندھی بس اسٹیشن (MGBS)، پانی میں ڈوب گیا، جہاں سے مزید پڑھیں