ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا، دو جہازوں کو قبضہ میں لینے کی ویڈیو جاری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران نے اسٹریٹجک اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز میں دو غیر ملکی بحری جہازوں پر قبضہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی بحریہ کے مطابق مزید پڑھیں

کرناٹک : علمائے کرام کے سیاسی شعور کو سلام: ’جیت دلانے کی طاقت اور ہرانے کا حوصلہ رکھتے ہیں‘، کانگریس حکومت کو خبردار کردیا! (اہم و تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں حکمراں کانگریس پارٹی اس وقت شدید داخلی دباؤ اور عوامی تنقید کا سامنا کر رہی ہے، جہاں مسلم قیادت کے خلاف تادیبی کارروائیوں اور مبینہ نظرانداز کیے جانے پر علماء کرام اور مسلم رہنماؤں نے مزید پڑھیں

ممتاز عالمِ دین مولانا قمر عثمانیؒ کا انتقال، علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر

انا للہ وانا الیہ راجعون حیدرآباد (دکن فائلز) برصغیر کے ممتاز عالمِ دین، محدثِ کبیر اور دارالعلوم وقف دیوبند کے جلیل القدر استاذِ حدیث، استاذُ الاساتذہ حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد اس دارِ فانی مزید پڑھیں

ہندوستان اور ہندوستانیوں کے خلاف ٹرمپ کا ایک اور شرانگیز بیان، متنازعہ و بڑبولے بیانات کےلئے عالمی شہرت رکھنے والے امریکی صدر کی بکواس

(دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنے متنازع بیان کے باعث تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جب انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس میں بھارت اور مزید پڑھیں

ہندوستانی نایاب 8 رخی قرآنِ مجید کی مکہ مکرمہ میں نمائش، قرآن میوزیم کی زینت میں اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مکہ مکرمہ میں قائم قرآن میوزیم میں ہندوستان کا ایک نایاب اور منفرد آٹھ رخی (8 زاویوں والا) قرآنِ مجید نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا ہے، جس نے زائرین اور ماہرینِ فن دونوں کی توجہ مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ اینے ہیتھاوے کا “انشاء اللہ” کہنا وائرل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مشہور ہالی ووڈ اداکارہ اینے ہتھاوے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں، جب انہوں نے ایک ویڈیو یا گفتگو کے دوران “انشاء اللہ” کا جملہ استعمال کیا۔ یہ ویڈیو سامنے آنے کے مزید پڑھیں

اہم خبر: دینی مدارس کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ جانچ پر سوالات، الہ آباد ہائی کورٹ کا یوگی حکومت سے جواب طلب

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں تقریباً چار ہزار مدارس کی انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ کی جانے والی جانچ پر سوال اٹھاتے ہوئے ریاستی حکومت اور اے ٹی ایس سے تفصیلی جواب طلب مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ: ٹی ایم سی اور بی جے پی میں سخت مقابلہ، 152 نشستوں پر ووٹنگ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال میں 2026 کے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ آج زور و شور سے جاری ہے، جہاں ریاست کی کل 294 نشستوں میں سے 152 نشستوں پر عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال مزید پڑھیں

اترکھنڈ میں مساجد و مزارات پر بلڈوزر کارروائی، علاقہ میں کشیدگی اور غم و غصہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اترکھنڈ کے ضلع اُدھم سنگھ نگر میں انتظامیہ کی جانب سے ایک بڑے انہدامی آپریشن کے دوران ایک مسجد اور متعدد مزارات کو مسمار کر دیا گیا، جس کے بعد علاقہ میں شدید کشیدگی اور بے چینی مزید پڑھیں