دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی عرش سے فرش پر پہنچ گئی، 27 سال بعد بی جے پی کا خواب پورا، کانگریس کا نام و نشان نہیں، مجلس بھی شکست سے دوچار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ بی جے پی نے 27 سال بعد اقتدار پر واپسی کی۔ عام آدمی کے خلاف دہلی میں جیت کو بی جے پی کےلئے بڑی کامیابی مانا جارہا ہے۔ ریاست مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ کے خواہشمندوں کےلئے حکومت کی بڑی خوشخبری، اب می سیوا سنٹر پر درخواست داخل کرنے کی سہولت (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) نئے راشن کارڈ پر بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنائی ہے کہ ’اب آپ می سیوا سنٹر پر نئے راشن کارڈ کےلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ حکومت نے ریاست میں مزید پڑھیں

’آپ پوری دنیا پر حکم چلا سکتے ہیں، سوائے غزہ کے‘ ننھی فلسطینی بچی کی ٹرمپ کو للکار! (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) فلسطین کی یہ تاریخ رہی ہے کہ یہاں کی پاک سرزمین پر لاکھوں مجاہدین پیدا ہوئے ہیں جو بیت المقدس کی حفاظت کےلئے جام شہادت نوش کرنے کےلئے ہر وقت تیار رہتے ہیں بلکہ مزید پڑھیں

ریپو ریٹ میں 0.25 فیصد کی کٹوتی، آر بی آئی کے اعلان سے لون شرح سود میں کمی ہوگی یا اضافہ؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی آج بھی اہم میٹنگ ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ آر بی آئی کے نئے گورنر سنجے ملہوترا نے کمیٹی کے فیصلوں کا مزید پڑھیں

وقف اراضی کو بچانے ‘ تمام قانونی طریقے اپنائے جائیں گے : جماعت اسلامی ہند

دہلی (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کے مرکز ، نئی دہلی میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر پروفیسر سلیم انجنیئر نے کہا کہ ’’ ہم وقف ترمیمی بل 2024 کی شدید مخالفت کرتے مزید پڑھیں

سنبھل میں بلڈوزر کاروائی: انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو سنبھل حکام کے خلاف جائیدادوں کو مسمار کرنے کے اپنے فیصلے کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا اور عرضی مزید پڑھیں

تلنگانہ : انٹرمیڈیٹ طلبا کےلئے ایک اور اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات جاری ہیں۔ تاہم، انٹر بورڈ نے پریکٹیکل میں شرکت نہ کرنے والے امیدواروں کے حوالے سے اہم اعلان کیا۔ بورڈ کے مطابق اگر طلباء کسی معقول وجہ سے پریکٹیکل امتحان سے مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب معاملہ پر کانگریس حکومت کا انتہائی افسوسناک رویہ، ایک بار پھر مسلم طالبات تشویش کا شکار

حیدرآباد (دکن فائلز) گذشتہ بی جے پی حکومت میں مسلم طالبات کے حجاب پر لگائی گئی پابندی پر موجودہ کانگریس حکومت محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہے۔ مئی 2023 میں اقتدار میں آنے سے قبل حجاب پر پابندی کے خلاف کانگریس مزید پڑھیں

نورا فتیحی کی موت کی خبر نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا، اصل ماجرا کیا تھا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی وڈ کی معروف ڈانسنگ گرل، اداکارہ اور مراقش سے تعلق رکھنے والی نورا فتیحی اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل ایک عجیب و غریب جھوٹی خبر کا شکار بن گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے مخصوص مزید پڑھیں

’جگہ جگہ لاشیں دیکھیں‘، زنجیروں اور ہتھکڑیوں میں امریکہ سے ڈی پورٹ ہوئے ہندوستانیوں کی انتہائی غمگین و دلخراش کہانیوں کا انکشافات

حیدرآباد (دکن فائلز) گزشتہ روز امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم 100 سے زائد ہندوستانی شہریوں کو ملک بدر کیا گیا جن میں سے کچھ ہندوستانی شہریوں نے وطن پہنچنے پر تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ امریکی فوجی جہاز مزید پڑھیں