مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کے روز غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ان میں سے چار جنین میں، ایک مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے قباطیہ میں مزید پڑھیں

سات سال بعد اسرائیلی قید سے رہائی پر فلسطینی خاتون کی اپنے خاندان سے جذباتی ملاقات (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد جمعے کی شام سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں قیدی ملک سلیمان کو یروشلم کے جنوب مشرق میں بیت الصفافا مزید پڑھیں

حماس نے 13 اسرائیلیوں سمیت 24 یرغمالیوں اور اسرائیل نے 39 فلسطینی بچوں، خواتین کو رہا کردیا؛ دوسرے مرحلے میں مزید قیدی کی بہت جلد رہائی ہوگی

غزہ: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوسرے روز مزید قیدی رہا کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے آج مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی مزید پڑھیں

14 ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کی نمازیوں پر شیلنگ، فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کرنے سے روک دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر کے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے گندے پانی سے بھی نمازیوں کو آگے بڑھنے سے روکا۔ میڈیا کے مزید پڑھیں

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آغاز کل صبح سے ہوگا، قطر کا اعلان

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوگی۔ دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ قطر ماجد الانصاری نے کہا کہ جنگ بندی کے مزید پڑھیں

فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم: امریکی و برطانوی خواتین تیزی سے اسلام قبول کرنے لگیں، معروف اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ

اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ: 44 روز سے اسرائیلی بربریت جاری، 5500 بچوں، 3550 خواتین سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 44 ویں روز بھی جاری ہے، بین الاقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے اسرائیلی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا، تازہ مزید پڑھیں