غزہ میں جارحیت پر خاموش رہنے والے بھی قتل عام کے ذمہ دار ہیں، محمود عباس

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر خاموش رہنے والے فلسطینیوں کے قتل عام میں برابر کے ذمہ دار ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ غزہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے الشفا اسپتال پر ٹینکوں سے دھاوا بول دیا

اسرائیل نے درندگی اور سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کے الشفا اسپتال پر ٹینک چڑھا دئیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی فوجی غزہ کے الشفا اسپتال میں ٹینکوں سمیت داخل ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق 6 اسرائیلی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی مزید پڑھیں

القسام بریگیڈز اسرائیل سے 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے یرغمال خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادہ

حماس نے غزہ میں 5 دن جنگ بندی کے بدلے 70 یرغمالی خواتین و بچوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے قطری ثالثیوں کو مزید پڑھیں

صیہونی دشمن کی 160 سے زائد فوجی گاڑیاں تباہ کرچکے ہیں: القسام بریگیڈ کا ویڈیو ثبوت (ویڈیو دیکھیں)

حماس نے دو روز میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ کر دی ہیں جب کہ زمینی حملے کے بعد 160 گاڑیوں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القاسم بریگیڈ نے مزید پڑھیں

کیا امام کعبہ نے مسلمانوں کو ’غزہ جنگ سے دور رہنے‘ کا مشورہ دیا؟ امت مسلمہ میں تشویش کی لہر (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیل – فلسطین جنگ کے باعث دنیا خصوصاً اسلامی ممالک بڑے پیمانے پر تقسیم ہوچکے ہیں، حالانکہ زبانی طور پر غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت کی جارہی ہے، لیکن عملی اقدامات سے واضح ہورہا ہے کہ اسرائیل کے مزید پڑھیں

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ

انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق فتوے میں کہا گیا ہے ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے مزید پڑھیں

عرب لیگ اور او آئی سی کا مشترکہ اجلاس، ’مسجد اقصٰی ہمارے لئے ریڈ لائن ہے‘، فوری جنگ بندی کا مطالبہ (تفصیلی خبر، ویڈیو دیکھیں)

سعودی عرب کی میزبانی میں ایک غیر معمولی عرب اتحاد اجلاس جاری ہے، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی اور عرب دنیا کے ممالک کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ سعودی مملکت کی مزید پڑھیں

دنیا میں کوئی جہنم ہے تو وہ غزہ ہے: اقوام متحدہ کا اعتراف انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے غزہ کو دنیا میں جہنم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق تعاون کے ادارے کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اگر زمین پر کوئی جہنم ہے تو وہ مزید پڑھیں