مصر میں 2 سو سال پُرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی

مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت مزید پڑھیں

سعودی عرب: نبی کریم ﷺ کی ہجرت کے واقعات پر مبنی پہلی منفرد نمائش کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب میں پیغمبر اسلامﷺ کی ہجرت کے واقعات پرمبنی پہلی منفرد نمائش کا آغاز کیا گیا ہے۔ مقامی اور دیگر غیرملکیوں کی بڑی تعداد اس منفرد نمائش کا مشاہدہ کرنے کےلئے نیشنل میوزیم پہنچ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا منسوخ، رہائی کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) پڑوسی ملک پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا منسوخ کردی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ماشاء اللہ: فلسطین کے نوجوان حافظ نے 8 گھنٹے میں بغیر غلطی کے پورا قرآن سنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین کے ایک کم عمر حافظ قرآن نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کم عمر حافظ لڑکے نے 8 گھنٹے مسلسل تلاوت کرکے ایک بھی غلطی کئے بغیر اپنے اساتذہ کرام کو قرآن سنا دیا، جس کے بعد عالم مزید پڑھیں

عمرے سے واپسی کے دوران المناک سڑک حادثہ، چار بچے اور باپ جاں بحق

سعودی عرب میں عمرہ کرکے واپس جانے والے خاندان کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق 6 افراد پر مشتمل ایک خاندان عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس مزید پڑھیں

’فوت شدہ ماں کی لاش سے چھ دن لپٹی تین سالہ بچی سمجھتی تھی کہ ماں سوئی ہوئی ہے‘

مصر میں بحیرہ احمر کی گورنری کے شہر الغردقہ میں ایک انسانی المیہ اس وقت پیش آیا جب اہل علاقہ کو 6 روز قبل فوت ہونے والی خاتون اور اس کی تین سالہ بھوکی پیاسی بچی کا پتا چلا۔ العربیہ مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش، عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے (ایمان افروز مناظر ضرور دیکھیں)

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ طواف مزید پڑھیں

بوڑھی ماں کو کندھوں پر بٹھا کر مسجد نبویﷺ لانے والی خوش قسمت بیٹی کی ویڈیو وائرل (ایمان افروز ویڈیو ضرور دیکھیں)

سعودی عرب میں ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جو اپنی بوڑھی والدہ کو کندھے پر اٹھائے مسجد نبوی میں نماز ادا کرانے کے لیے لا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کلپ پر پسندیدگی کا مزید پڑھیں

افغان حکومت کا ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان

افغانستان کی وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان افغان وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیا مزید پڑھیں

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی دوبارہ بے حرمتی کی گئی، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے، عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کی لہر

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں دو افراد نے پولیس کی موجودگی میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کے ایک نسخے کی بے حرمتی کرتے ہوئے کئی صفحات کو نذر آتش کر دیا۔ چند ہفتوں میں یہ دوسرا واقعہ مزید پڑھیں