ایودھیا رام مندر میں گولی لگنے سے سیکورٹی اہلکار شدید زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ایودھیا میں واقع رام مندر کے احاطہ میں گولی چلنے کا واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثاتی فائرنگ میں سیکوریٹی اہلکار شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ جسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے ناندیڑ میں شرپسندوں کے حملہ میں دو مسلم نوجوانوں زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ناندیڑ میں دو مسلم نوجوان شرپسندوں کے حملہ میں شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگولی گیٹ میں پھول کی دکان پر کام کرنے والے دو مسلم نوجوانوں پر شرپسندوں نے حملہ مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے بیڑ میں مسجد کی دیوار پر ہندو نعرہ تحریر کرنے کے بعد شرپسندوں کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں بیڑ ضلع کے ماجلگاؤں گاؤں میں پیر کی شام کچھ نامعلوم شرپسندوں نے ہولی کے رنگوں سے مسجد کی دیوار پر ’جے شری رام‘ تحریر کیا، جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی دیکھی گئی۔ مسلمانوں مزید پڑھیں

اجین کی مہانکالی مندر میں آتشزدگی واقعہ میں 14 افراد زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں مشہور اُجین کے مہانکالی مندر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کے حادثہ میں پجاری سمیت 14 لوگ زخمی ہو گئے۔ مدھیہ پردیش کی مشہور اُجینی مہاکالیشور مندر میں آگ حادثہ مزید پڑھیں

بدنام زمانہ ڈاکو ویرپن کی بیٹی لوک سبھا انتخابات لڑیں گی

حیدرآباد (دکن فائلز) بدنام زمانہ ڈاکو ویرپن کی بیٹی ودیا رانی لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کریں گی۔ وہ لوک سبھا حلقہ کرشنا گری سے انتخاب لڑیں گی، اس حلقہ سے کانگریس نے تین بار ہوسور کے ایم ایل اے مزید پڑھیں

دلت طالب علم دھننجے کی جے این یو ایس یو انتخابات میں شاندار کامیابی، اے بی وی پی کے اجمیرا کو شکست فاش

حیدرآباد (دکن فائلز) دلت طالب علم دھننجے نے جے این یو ایس یو (جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین) کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی طلبہ یونینوں کی حمایت حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

بی جے پی کی پانچویں لسٹ جاری: کنگنا رناوت، مینکا گاندھی، نوین جندال، روی شنکر پرساد شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کا تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہے۔ بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی پانچویں فہرست جاری کردی۔ بی جے پی نے 111 لوک سبھا سیٹوں مزید پڑھیں

سابق سربراہ فضائیہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا بی جے پی میں شامل ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ) آر کے ایس بھدوریا نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وہ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے مزید پڑھیں

ہولی کے نام پر مسلم خاندان کو ہراساں کیا گیا اور جبراً رنگ لگادیا، ضعیف خاتون کا بھی لحاظ نہ رکھا، شرمناک واقعہ پر بلالحاظ مذہب و ملت لوگوں نے ہندوتوا غنڈوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا (نفرت انگیز ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج صبح سے سوشل میڈیا پر اترپردیش کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس سے سیکولر ہندوستان کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے اور ہندوتوا کا انتہائی خوفناک و شرمناک چہرہ ایک مرتبہ پھر آشکار ہوا مزید پڑھیں