شریعت سے متعلق وزیر داخلہ کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی (پریس نوٹ) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں ان مزید پڑھیں

’میں جلد باہر آؤں گا ۔۔۔‘ ای ڈی کی حراست میں لکھے گئے اروند کیجریوال کے خط کو اہلیہ سنیتا نے بڑھ کر سنایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ای ڈی کی حراست سے خط لکھا، جسے ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے پڑھ کر سنایا۔ سنیتا نے اپنا ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا آپ کے لئے کیجریوال نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں گرفتار 17 مسلمان کی 7 سال بعد بے گناہی ثابت، عدالت نے مقدمہ کو من گھڑت قرار دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جون 2017 میں ایک کرکٹ میچ میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے کا غلط الزام عائد کرتے ہوئے دو نابالغوں سمیت 17 مسلم نوجوانوں پر مقدمہ درج کیا گیا تھا تاہم چھ سال بعد مدھیہ پردیش مزید پڑھیں

بڑی خبر: الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو ‘غیر آئینی’ قرار دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو “غیر آئینی” اور سیکولرازم کے اصول کے خلاف قرار دے دیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ موجودہ طلباء کو باقاعدہ مزید پڑھیں

بڑی خبر: اروند کیجریوال گرفتار، ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعلیٰ کی گرفتاری

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات سے کچھ ہی ہفتے قبل قومی سیاست میں ایک دھماکہ خیز پیشرفت ہوئی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالہ مزید پڑھیں

اروند کیجریوال کو جھٹکا، ہائی کورٹ کا گرفتاری پر روک لگانے سے انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو کوئی راحت نہیں ملی، جبکہ عدالت نے سماعت کے دوران ای ڈی سے کیجریوال کے خلاف ثبوت بتانے کو کہا اور ای ڈی کی جانب سے ثبوت پیش کئے جانے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے دو نئے الیکشن کمشنرز کی تقرری پر روک لگانے کی درخواست کو مسترد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے دو نئے الیکشن کمشنرز کی تقرری پر روک لگانے کی درخواستوں کو خارج کردیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ نے کہا کہ وہ چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنروں (تقرری، مزید پڑھیں

صرف 4 شادیاں کرنے کے وقت ہی شریعت اور حدیث کیوں یاد آتی ہے؟ امیت شاہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا کانکلیومیں مسلمانوں سے متعلق پوچھے گئے سوال پر امیت شاہ نے الٹے مسلمانوں سے ہی سوال کردیا۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ہندوستان میں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی یا مزید پڑھیں