سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر برہنہ گھومتا رہا، مریض حیران رہ گئے، واقعہ کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری ڈاکٹر بغیر کپڑوں کے اسپتال میں برہنہ گھومتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق 45 سالہ ڈاکٹر اورنگ آباد میں بڈکن گاؤں کے ایک سرکاری اسپتال میں میڈیکل مزید پڑھیں

ترنمول کانگریس نے مغربی بنگال کی تمام 42 لوک سبھا حلقوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا، سابق کرکٹر یوسف پٹھان اور مہوا موئترا کو ٹکٹ دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات 2024 کےلئے ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس نے اتوار کو مغربی بنگال کے تمام 42 لوک سبھا حلقوں کے لیے اپنی پارٹی کے امیدواروں مزید پڑھیں

’اگر بھگوان رام ہوتے تو بی جے پی انہیں پارٹی میں شامل کرانے کےلئے ای ڈی بھیج دیتی‘: کیجریوال

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک بار پھر بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ’اگر موجودہ دور میں بھگوان رام ہوتے تو بی جے پی انہیں بھی پارٹی مزید پڑھیں

بڑی خبر: لوک سبھا انتخابات سے صرف چند ہفتے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے کچھ روز قبل اچانک الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا جبکہ صدر دروپدی مرمو نے آج ان کا استعفیٰ قبول بھی کر لیا۔ الیکشن کمیشن اب صرف مزید پڑھیں

کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دوسری جماعت کے طالب علم کی موت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں فیروز آباد کے ایک اسکول میں انتہائی غمناک واقعہ پیش آیا۔ اسکول کے احاطہ میں دوسری جماعت کے ایک طالب علم کی اچانک موت نے سب کو غمگین کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 سالہ چندرکانت مزید پڑھیں

ہندوستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں منشیات اسمگلنگ کا ماسٹر مائنڈ جعفر صادق گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالآخر فلم پروڈیوسر و سابق سیاست داں جعفر صادق کو منشیات اسمگل کیس میں گرفتار کرلیا۔ گذشتہ چار ماہ سے جعفر صادق، این سی بی کو مطلوب تھا۔ وہیں این مزید پڑھیں

دہلی پولیس افسر کی جانب سے نمازی کو لات مارنے کے واقعہ پر اسدالدین اویسی کا سخت ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے دہلی میں پولیس اہلکار کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے واقعہ پیش شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی۔ اویسی نے مزید پڑھیں

بنگلور کیفے دھماکہ کے بعد مشتبہ ملزم کی بس میں سفر کا ویڈیو سامنے آگیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بنگلور میں واقعہ مشہور رامیشورم کیفے میں دھماکہ کے مشتبہ ملزم کا ایک ویڈیو جاری کیا گیا جس میں دھماکہ کے بعد مشتبہ ملزم کے بس میں سفر کا پورا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

’دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر‘، محمود مدنی نے امت شاہ کو خط لکھ کر درج کرایا احتجاج

نئی دہلی (پریس نوٹ) شمالی دہلی کے اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین نماز میں لوگوں کی پٹائی پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء مزید پڑھیں

پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ پر کانگریس کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ پر کانگریس کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ کانگریس ترجمان سوپریہ شرینیت نے معاملہ کا وائرل ویڈیو ایکس پر شیئر مزید پڑھیں