’آپ کے آئی فون ہیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے‘ اسدالدین اویسی سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنماؤں کو الرٹ مسیج

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں نے آج مرکز کی مودی حکومت پر بڑا حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں ایپل کمپنی کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا ہے جس میں انہیں مزید پڑھیں

شراب گھوٹالہ معاملہ میں دہلی کے وزیراعلیٰ کو ای ڈی کا نوٹس، 2 نومبر کو اروند کیجریوال سے ہوگی پوچھ گچھ

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ شراب گھوٹالے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا۔ کیجریوال کو 2 نومبر کو مرکزی ایجنسی کے دہلی دفتر میں پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات: ایس ڈی پی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا کیا اعلان، ڈاکٹر نظام الدین خان نے شیوراج حکومت پر سخت تنقید کی

بھوپال: (پریس ریلیز) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) مدھیہ پردیش کے ریاستی عہدیداران نے آج اتوار کو پارٹی ریاستی دفتر میں ایک پریس کانفرنس بلایا۔ جس میں نیشنل ایگزیکٹیو ممبر اور مدھیہ پردیش کے انچارج ڈاکٹر نظام الدین خان، مزید پڑھیں

کیرالہ دھماکہ کی ذمہ داری مقامی شخص نے قبول کرلی، گودی میڈیا کے ناپاک منصوبوں پر پانی پھر گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے کنونشن سینٹر میں ہوئے بم دھماکوں کے بعد گودی میڈیا کو ایسا محسوس ہورہا تھا کہ انہیں اب مسلمانوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ایک اور نادر موقع مل گیا ہے۔ فی الحال اسرائیلی بھگت بجے مزید پڑھیں

کیرالہ کے کوچی میں سلسلہ وار دھماکے، ایک شخص ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے کالامسری میں ایک کنونشن سنٹر میں ہوئے سلسلہ وار دھماکوں سے علاقہ دہل گیا جس میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 20 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنونشن سنٹر میں پریر میٹنگ (دعائیہ اجتماع) مزید پڑھیں

کیرالا میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے حماس رہنما خالد مشعل کا ورچول خطاب، بی جے پی آگ بگولا

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں اور اسرائیلی بربریت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرہ کی خاص بات یہ رہی کہ اس موقع پر حماس کے سینئر رہنما خالد مشعل نے ورچول طور پر خطاب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قراراد پر ہندوستانی موقف پر اسدالدین اویسی کی سخت تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج غزہ جنگ بندی سے متعل قرارداد منظور کی گئی جبکہ ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس معاملہ پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد سے متعلق ہندوستانی موقف پر پرینکا گاندھی نے حیرت کا کیا اظہار، کہا میں شرمندہ ہوں

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ میں ہندوستان کی غیرحاضری پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ سے ہندوستان غیرحاضر، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی حمایت

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے آج اقوام متحدہ میں کینیڈا کی طرف سے تجویز کردہ ترمیم کی حمایت کی جس میں اسرائیل پر حماس کے حملے کو دہشت گرد حملہ قرار دیا گیا۔ وہیں اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی مزید پڑھیں

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا، ہندوستان میں بھی دیکھا جاسکتا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جزوی چاندگرہن کا نظارہ ہندوستان مییں بھی کیا جاسکے گا۔ چاندگرہن کا آغاز ہندوستانی وقت کے مطابق 11بج کر 44 منٹ مزید پڑھیں