ناگالینڈ اسمبلی میں یو سی سی کی مخالفت میں قرارداد منظور، ریاست کو مجوزہ قانون سے مستثنیٰ رکھنے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز( ناگالینڈ اسمبلی نے آج متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ریاست کو مجوزہ یکساں سول کوڈ کے دائرہ کار سے مکمل طور پر مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ مزید پڑھیں

جنید اور ناصر کو زندہ جلاکر قتل کرنے والا ملزم مونو مانیسر گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) جنید اور ناصر کے قتل کا خونخار ملزم مونومانیسر کو ہریانہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گاؤرکھشا کے بحانے مسلمانوں کو نشانہ بنانے والا ہندوتوا شدت پسند پر راجستھان کے جنید اور ناصر کو زندہ جلادینے مزید پڑھیں

کمال مولانا مسجد میں مورتی نصب کرنے کی سازش، ’مورتی پرکٹ‘ ہونے کی افواہ پھیلائی گئی، پولیس کی بروقت کاروائی، مقامی مسلمانوں کا شدید ردعمل

Photo: Credit: X/ @TheSanatanUday حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک مرتبہ پھر فرقہ پرست عناصر نے ماحول کو خراب کرنے اور مسلمانوں کے خلاف شرانگیزی کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھوپال میں کمال مولانا مسجد مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے ستارا میں شرپسندوں نے مسجد پر حملہ کردیا، فسادیوں نے گھروں، دکانات اور گاڑیوں کو آگ لگادی، ایک شخص ہلاک، حالات قابو میں، پرامن رہنے کی اپیل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے ستارا ضلع کے پوسیساولی گاؤں میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے شدت پسندوں نے اقلیتوں کی عبادت گاہ اور ان کے مکانات پر حملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

سعودی ولیعہد کے سرکاری دورہ ہندوستان کا آج سے آغاز، وزیراعظم نریندر مودی نے شہزادہ محمد بن سلمان السعود سے ملاقات کرکے متعدد امور پر بات چیت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندرمودی نے آج سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ سعودی ولیعہد نے آج سے اپنے ہندوستان کے سرکاری دورہ کا آغاز کرتے ہوئے پہلے راشٹرپتی بھون پہنچے جہاں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو مزید پڑھیں

انڈیا کا نام بدل کر بھارت رکھنے کی مخالفت کرنے والے ملک چھوڑکر جاسکتے ہیں: بی جے پی رہنما کا شرانگیز بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال میں بی جے پی کے رہنما دلیپ گھوش متنازعہ بیانات کےلئے مشہور ہیں۔ اپنے آپ کو سرخیوں میں رکھنے کےلئے وہ کوئی نہ کوئی من گھڑت یا تنازعات پر مبنی بیان دیتے رہے ہیں۔ اب مزید پڑھیں

جمعیۃ علماء ہند قانونی امداد کمیٹی کے مقدمات میں مرحوم گلزار اعظمی کی جگہ مولانا اسجد مدنی ہوں گے مدعی

نئی دہلی (پریس ریلیز): جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر جمعیۃعلماء ہند کے نائب صدرمولانا اسجد مدنی کو ان تمام مقدمات میں مدعی بنایاگیا ہے جو جمعیۃ علماء ہندقانونی امداد کمیٹی نچلی عدالتوں سے لیکر سپریم کورٹ تک مزید پڑھیں

نافرمان اولاد سے والدین جائیداد واپس لے سکتے ہیں: مدراس ہائی کورٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدراس ہائیکورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں کہا کہ اگر اولاد نافرمان ہو تو والدین جائیداد واپس لے سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدلت نے کہا کہ اگر اولاد اپنے والدین کی صحیح خدمت نہیں مزید پڑھیں

جمعیت علماء ہند کے وفد کی نوح ایس پی سے ملاقات، بے قصوروں کی گرفتار ی پر روک لگانے کا مطالبہ

نئی دہلی (پریس ریلیز) جمعیۃ علما ہند کے ایک وفد نے آج نوح کے ایس پی نریندر بجارنیا سے ملاقات کی اور نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ حالات پر تبادلہ خیال کیا ، نیز نوح میں بے جا گرفتاریوں پر مزید پڑھیں

جی ٹوینٹی سربراہ کانفرنس اختتام پذیر، وزیراعظم نریندر مودی نے جی 20 کی صدارت برازیل کے صدر کو سونپ دی

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئی دِلی میں جی 20 سربراہ کانفرنس کے دوسرے اور آخری دن ایک مستقبل کے موضوع پر تیسرے اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سربراہ کانفرنس کے اختتام پر برازیل مزید پڑھیں