عمرہ کی خواہشمند مسلم خاتون سر پر گولی سے شدید زخمی، اترپردیش کے پولیس اسٹیشن میں واقعہ کے بعد مسلمانوں میں غم و غصہ، انسپکٹر فرار

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے علیگڑھ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علیگڑھ کے ایک پولیس اسٹیشن میں انسپکٹر کی بندوق سے نکلی گولی ایک مسلم خاتون کے سر پر لگی جس کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں

مہوا موئترا کی پارلیمنٹ رکنیت منسوخ، ایتھکس کمیٹی کی رپورٹ پر اپوزیشن کا سخت ردعمل

حیدرآباد (فکن فائلز) ترنمول کانگریس کی مہوا موئترا کی پارلیمنٹ کی رکنیت کو آج منسوخ کردیا گیا۔ کیش فار کیوری (رقم کے بدلے سوالات) کے الزامات سے متعلق اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ کو آج پارلیمنٹ میں جاری سرمائی اجلاس میں مزید پڑھیں

پارٹ ٹائم جاب کے نام دھوکہ دہی کرنے والی 100 سے زیادہ ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزارتِ داخلہ نے انڈین سائبر کرائم کوآرڈی نیشن سینٹر انیشیٹیو کے تحت ایک سو سے زیادہ ایسی ویب سائٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں بلاک کردیا جو منظم سرمایہ کاری یا ٹاسک پر مبنی جزءوقتی روزگار دھوکہ مزید پڑھیں

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے 31 سال مکمل، ہندوستانی مسلمانوں نے جمہوری انداز میں منایا ’یوم سیاہ‘ حیدرآباد میں غیور مسلم خواتین نے قنوت نازلہ کا اہتمام کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج بابری مسجد کی برسی ہے۔ تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے آج 31 سال مکمل ہوگئے۔ 31 سال قبل آج ہی کے روز 6 دسمبر کو کارسیوکوں نے دن کے اجالے میں قانون و انصاف کی مزید پڑھیں

تباہ کن میچانگ طوفان آندھرا کے ساحل سے ٹکرا گیا، 9 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) خلیج بنگال میں بننے والا شدید طوفان آندھرا کے ساحل سے گذر گیا۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان آندھرا پردیش کے باپٹلا کے قریب ساحل سے ٹکرا گیا، اس وقت 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ مزید پڑھیں

راجستھان میں کرنی سینا کے سربراہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں ہندوتوا تنظیم راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جئے پور میں پیش آیا جب سکھدیو سنگھ گوگامیڈی اپنے گھر میں مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکی جویریہ خانم شادی کےلئے ہندوستان آگئیں

حیدرآباد (دکن فائلز) شادی کےلئے پاکستانی لڑإی ہندوستان میں داخل ہوگئی۔ پاکستان سے ہندوستان آنے والی جویریہ کی کولکتہ میں رہنے والے سمیر سے شادی جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔ قبل ازیں کورونا پابندیوں اور ویزا مسائل کے باعث مزید پڑھیں

ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج، یوگی حکومت کے خلاف سازش کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے معروف ڈاکٹر کفیل خان بہت عرصہ سے سرخیوں میں نہیں تھے تاہم اب ان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ان کے خلاف لکھنؤ میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی جس میں ان پر مزید پڑھیں

حج 2024 کےلئے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کا عمل شروع، 20 دسمبر آخری تاریخ

حیدرآباد (دکن فائلز) حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024 کے لئے آن لائن فارم داخل کرنے سے متعلق تاریخوں کا اعلان کیا گیا۔ آن لائن حج فارم داخل کرنے کا عمل 4 دسمبر سے شروع ہو چکا مزید پڑھیں