جمعیۃ علماء متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف تین سال سے سپریم کورٹ میں کیس لڑرہی ہے: میڈیا ٹرائل سے متعلق عدالت کے تازہ حکم پر اظہار اطمینان

دہلی (پریس ریلیز) صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے میڈیا ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم عدالت کی اس سخت ہدایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں مزید پڑھیں

جنید اور ناصر کو زندہ جلانے کے معاملہ میں ملزم مونو مانیسر کا نیا انکشاف، کہا آٹھ روز قبل رچی گئی تھی سازش

حیدرآباد (دکن فائلز) جنید اور ناصر بہیمانہ قتل معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے ملزم مونو مانیسر نے راجستھان پولیس کے سامنے اپنی زبان کھولی ہے۔ اس نے کہا کہ جنید اور ناصر کو مزید پڑھیں

ممبئی ایئرپورٹ پر نجی طیارہ رن وے سے پھسل کر تباہ ہوگیا

حیدرآباد (دکن فائلز)آج شام ممبئی ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک نجی طیارہ رن وے سے پھسل کر گر کر تباہ ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ میں سوار تمام 8 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ طیارہ میں ایک پائلٹ، مزید پڑھیں

پنکچر بنانے والے کا بیٹا جج کے عہدہ پر فائز، احد کو اپنے والد پر فخر، والدین خوشی سے جھوم اٹھے

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے پریاگ راج میں پنکچر کی دکان میں والد کے ساتھ سائیکل پنکچر بنانے مسلم نوجوان نے غربت کے باوجود محنت و سچی لگن کے ذریعہ نہ صرف اپنے خاندان کا بلکہ پوری قوم کا مزید پڑھیں

راجستھان میں فرقہ پرست غنڈوں کے حملہ میں شدید زخمی مسلم نوجوان جاں بحق، وکیل احمد کا بی جے پی لیڈر پرشوتم سینی اور اس کے غنڈوں نے اغوا کیا تھا

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے الور ضلع میں اندرون ایک ماہ ہجومی تشدد کا دوسرا واقعہ پیش آیا جس میں ایک مسلم نوجوان کو فرقہ پرستوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ مکتوب میڈیا رپورٹ کے مطابق راجستھان کے تیجارا کا مزید پڑھیں

نوح فسادات میں گرفتار 6 مسلم نوجوانوں کی ضمانت، جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے اب تک 12 افراد رہا

دہلی (پریس ریلیز) آج نوح کورٹ میں میوات فساد سے متعلق 6 افراد کی ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ان میں سے بیواں کے رہنے والے ایک شخص پر دفعہ 302 اور307 کا مقدمہ بھی درج ہے۔ عدالت نے پولیس کے مزید پڑھیں

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 105ویں عرس میں لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت

بریلی: بریلی میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی کے 105ویں عرس میں قل کی رسم آج ہو گئی۔ عرس میں اعلیٰ حضرت کے لاکھوں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ قل کی رسم عرس کے مقام اسلامیہ انٹر مزید پڑھیں

اس مندر میں اب نہیں لگے گی آر ایس ایس کی شاخہ، ہائی کورٹ نے لگائی پابندی

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ میں ترووننتا پورم کے سرکارا دیوی مندر احاطہ میں اب آر ایس ایس کی شاخہ نہیں لگ سکے گی۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے اس مندر میں شاخہ کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ہائی مزید پڑھیں

کیرالا میں نپاہ وائرس کی دستک سے دہشت: نپاہ سے دو اموات کی تصدیق کے بعد مرکزی و ریاستی حکومت چوکس

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے کیرالا میں دو اموات سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں اموات نپاہ وائرس کی وجہ سے ہوئی تھی۔ نیشنل وائرولوجی انسٹی ٹیوٹ پونے میں کئے گئے ٹیسٹ کی رپورٹ مزید پڑھیں