کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول، مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا شریعت کی غلط تشریح کی گئی۔ عدالت نے علمائے کرام، طلاق اور پرسنل لا پر کیا تھا تبصرہ (پوری خبر پڑھیں)

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ اسلام میں شوہر و بیوی کے درمیان علیحدگی کے لئے تین طریقے متعین ہیں اور یہ قرآن وحدیث سے ثابت ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

گجرات میں اینٹی لوجہاد قانون کے تحت درج پہلی ایف آئی آر کالعدم، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، بیوی اور شوہر کے درمیان خوش اسلوبی سے تنازعہ حل، فرضی معاملہ کی کھلی پول

گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوان، اس کے والدین اور قاضی صاحبان کے خلاف ریاست میں پہلی بار ’اینٹی لو جہاد‘ قانون کے تحت درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کردیا جبکہ میاں اور بیوی کے درمیان معاملہ مزید پڑھیں

ہرین پانڈیا قتل سے متعلق مودی اور شاہ پر سنسنی خیز الزامات کی بوچھار، سبرامنیم سوامی نے جم کر اپنا غصہ نکالا

بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے آج انتہائی سنسنی خیز تبصرہ کیا جبکہ وہ ہمیشہ اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ انہوں نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کے قتل کا حوالہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سی اے اے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کےلیے تاریخ کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ نے آج شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کےلیے 6 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ عدالت عظمیٰ میں سی اے اے کو چیلنج کرنے والی تمام عرضیوں پر 6 دسمبر مزید پڑھیں

گجرات پل حادثہ کے بعد انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کرلیا

گجرات کے موربی میں مچھو ندی پر بنا پل منہدم ہونے کے واقعہ میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن میں چھوٹے بچے اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔ کل پیش آئے حادثہ کے بعد انتظامیہ کی جانبسے مزید پڑھیں

گجرات کیبل پل حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 140 ہوگئی، مہلوکین میں خواتین اور بچے بھی شامل، 175 افراد کو بچالیا گیا

گجرات کے موربی میں گزشتہ شام تاریخی کیبل پل منہدم ہونے سے 140 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثہ میں اب تک 175 افراد کو بچالیا گیا۔ آخری اطلاع ملنے تک ریسکیو کام جاری ہے۔ لاپتہ افراد کو تلاش کیا مزید پڑھیں

مدارس کو کسی حکومتی امداد کی ضرورت نہیں، مسلمان اس کی ذمہ داری بخوبی نبھائیں گے، مولانا ارشد مدنی کا دو ٹوک بیان

دارالعلوم دیوبند میں آج مدرسہ منتظمین کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں مدارس کو کسی بھی بورڈ کے ساتھ منسلک کرنے کی پرزور مخالفت کی گئی۔ جمیعۃ العلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ دنیوی تعلیم مزید پڑھیں

BREAKING NEWS گجرات میں کیبل برج منہدم، تقریباً ایک سو افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

گجرات کے موربی علاقے کی ماچھو ندی میں ایک کیبل پل منہدم ہونے کا واقعہ پیش آیا جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق تقریباً ایک سو افراد مزید پڑھیں

امیت شاہ کو گرفتار کیا جائے: تلنگانہ میں ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں منیش سسودیا کا بڑا بیان

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے آج بی جے پی قیادت پر تلنگانہ میں ارکان اسمبلی کو خردینے کی مبینہ سازش کے لیے ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مزید پڑھیں