متنازعہ سوامی دھیریندر شاستری کو دھمکی دینے کے الزام میں مسلم نوجوان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے بریلی میں رہنے والے انس انصاری کو باگیشور دھام کے متنازعہ سوامی دھیریندر شاستری کو دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حافظ گنج تھانہ نے کاروائی کرتے ہوئے انس انصاری مزید پڑھیں

رشی کیش میں ہندوتوا تنظیم کے ارکان نے دو مزارات کو شہید کردیا، نفرت انگیز کاروائی کے دوران ’جے ایس آر‘ کے نعرے لگائے گئے

حیدرآباد (دکن فائلز): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک ہندوتوا تنظیم کے ارکان کو رشی کیش کے امیت گرام علاقہ میں ہتھوڑے اور جے سی بی کی مدد سے دو مزار ڈھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

جمعیت علمائے ہند کی جانب سے میوات فساد متاثرین میں چیکس کی تقسیم، مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر دو سو خاندانوں میں 40 لاکھ روپئے تقسیم کئے گئے

نوح و میوات فسادات میں متوسط اور غریب طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وہ لوگ جو چھوٹے تاجر ہیں، سڑک پر دکاندار ہیں یا وہ لوگ جو گاڑیوں پر سامان بیچتے ہیں انیں فسادات کے دوران زیاد نقصان مزید پڑھیں

سناتن دھرم، ملیریا اور ڈینگی کی طرح ہے۔۔۔ اسے ختم کرنا چاہئے: اودیاندھی اسٹالن کے بیان پر بھگوا بریگیڈ آگ بگولا

حیدرآباد (دکن فائلز): تمل ناڈو کے وزیر اودیا ندھی اسٹالن کے سناتن دھرم سے متعلق تبصروں کے بعد ملک بھر میں سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مرکزی وزیر امت شاہ نے اودیاندھی اسٹالن کے بیان پر تنقید کی۔وہیں مزید پڑھیں

ون نیشن، ون الیکشن کا نظریہ بھارت کی ریاستوں پر حملہ: راہول گاندھی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ایک ملک اور ایک الیکشن کا نظریہ ہندوستان کی وفاقی روح کے خلاف ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے ون نیشن، ون الیکشن کو نافذ کرنے سے تعلق قانونی مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں مراٹھا ریزرویشن مظاہرہ پرتشدد، متعدد پولیس اہلکار زخمی، مظاہرین نے دو بسوں کو آگ لگادی

مہاراشٹر کے جالنہ میں مراٹھا ریزرویشن احتجاج کو پرتشدد ہو گیا۔ مظاہرہ کے دوران ہوئے پرتشدد واقعات میں 42 پولیس اہلکاروں سمیت کئی لوگ زخمی ہوگئے جبکہ مشتعل ہجوم نے دو بسوں کو آگ لگا دی اور کئی گاڑیوں کو مزید پڑھیں

ہندوستان کبھی بھی ہندو راشٹر نہیں تھا، موہن بھگوت کے متنازعہ بیان پر سوامی پرساد موریہ کا سخت ردعمل

سماج وادی پارٹی کے رہنما سوامی پرساد موریہ نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت کے ہندو راشٹر سے متعلق متنازعہ بیان پر اپنے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ موریہ نے کہا کہ ہندوستان، ہندو ملک نہیں ہے اور مزید پڑھیں

راجستھان میں انسانیت شرمسار: شوہر نے سرعام بیوی کو برہنہ کردیا، واقعہ کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔ ویڈیو میں ایک خاتون کو برہنہ کرکے گلی میں گھماتے ہوئے دکھایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ چار ماہ کی مزید پڑھیں

ہندوستان کی نظر اب سورج پر۔۔۔ آدتیہ ایل ون مشن کا آغاز، مصنوعی سیارچہ سورج کے ماحول کا تفصیلی جائزہ لے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) چندریان 3 کی شاندار کامیابی کے بعد اب ہندوستان کی نظر سورج پر ہے۔ ہندوستان سورج کا بغور مطالعہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے ملک کا پہلا شمسی مشن ’آدتیہ ایل ون‘ مزید پڑھیں

کرناٹک اسکول کی ٹیچر پر ’اللہ تعالیٰ‘ کی شان میں گستاخی کا الزام، فرقہ پرست منجولا دیوی نے مسلم طبا اور سرپستوں سے بدسلوکی کی اور پاکستان چلے جانے کو کہا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش، دہلی کے بعد اب کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلم منافرت کا گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیموگا میں ٹیپو نگر کے گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول کی خاتون ٹیچر پر مسلم طالب علموں مزید پڑھیں