مودی حکومت شہریوں کی جاسوسی کیلئے طاقتور آلات خرید رہی ہے: رپورٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) فائنانشیل ٹائمزکی رپورٹ نے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت، اسرائیل کی دو کمپنیوں سے جاسوسی کے نہایت اعلیٰ درجےکے آلات (ٹولز) خرید رہی ہے جس کی مدد سے شہریوں کی ایک ایک نقل مزید پڑھیں

انڈیا اتحاد اجلاس میں کئی اہم فیصلے، 14 رکنی کوآرڈنیشن کمیٹی کی تشکیل، مل کر لوک سبھا انتخاب لڑنے کا عزم

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی میں انڈیا اتحاد کا دو روزہ اجلاس آج اختتام پذیر ہوا۔ اپوزیشن نے اس جلاس کے ذریعہ اپنی طاقت کا زبردست مظاہرہ کیا۔ یہ اجلاس کامیاب رہا۔ اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملک میں ون نیشن ون الیکشن کا جائزہ لینے کےلئے رام ناتھ کووند کی صدارت میں کمیٹی کی تشکیل

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں انتخابی سرگرمیوں میں شدت کے بیچ مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے 18 سے 22 ستمبر تک پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بڑی خبر: مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس (18 تا 22 ستمبر) منعقد کرنے کا اعلان کیا، پرہلاد جوشی کا ٹوئٹ

پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ حکومت 18 سے 22 ستمبر تک پارلیمنٹ کا ‘خصوصی اجلاس’ منعقد کرے گی۔ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس 18 سے 22 ستمبر تک بلایا جا رہا ہے جس کی مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں کسی بھی انتخابات کرانے کےلئے تیار، سپریم کورٹ میں مرکز کا موقف

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ جموں و کشمیر میں انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات کسی بھی وقت ہو مزید پڑھیں

نوح فسادات متاثرین کےلئے دو کالونیوں کا سنگ بنیاد، جمعیۃ علماء کا قابل ستائش اقدام، درجنوں غریب مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوز کردیا گیا

نئی دہلی (پریس ریلیز) فیروز پور جھرکہ میں ایک سو سے زائد غریب کسان خاندانوں کے گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا تھا اور ان کے جانور لوٹ لیے گئے تھے۔ اب یہ افراد کھلے آسمانوں کے نیچے مزید پڑھیں

بی جے پی کے متنازعہ ترجمان سمبت پاترا کی مشکلوں میں اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے متنازعہ ترجمان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے سمبت پاترا کی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا، بی جے پی رہنما نے مجسٹریٹ عدالت مزید پڑھیں

’دو دن میں یہاں سے چلے جاؤ، نہیں تو نتائج بھگنا پڑسکتا ہے، اپنی عزت بچاؤ‘ گروگرام کے انتہائی غریب مسلمانوں کو شدت پسندوں کی دھمکی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ کے گروگرام میں رہنے والے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں خاصکر انتہائی غریب مسلم طبقہ کو نفرت انگیز جرائم کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ اس میں نوح فسادات کے بعد سے شدید مزید پڑھیں

دہلی کی جامع مسجد سمیت 123 اہم جائیدادیں (مساجد، درگاہیں، قبرستان) واپس کی جائیں، وقف بورڈ کو مرکزی حکومت کا نوٹس

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزات شہری ترقیات نے دہلی کی جامع مسجد کو واپس لینے کے لیے دہلی وقف بورڈ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت نے دہلی میں واقع کل 123 جائیداوں کو واپس کرنے کےلئے مزید پڑھیں