ادھیر رنجن چودھری کی لوک سبھا سے معطلی کو منسوخ کیا جائے، اسپیکر سے پارلیمانی کمیٹی کی سفارش

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر راجن چودھری کی معطلی کو لوک سبھا کی استحقاق کمیٹی نے منسوخ کرنے کی لوک سبھا اسپیکر سے سفارش کی ہے۔ کانگریس کے رہننما نے آج پارلیمانی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے مزید پڑھیں

ناگپور یونیورسٹی میں اب ’رام جنم بھومی، آر ایس ایس، بی جے پی‘ کی تاریخ پڑھائی جائے گی، کانگریس اور کمیونسٹ کو نصاب سے ہٹادیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں جن جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں تعلیم کا بھگوا کرن کیا جارہا ہے۔ انڈیا پوسٹس کی رپورٹ کے مطابق ناگپور یونیورسٹی نے ایم اے سال دوم کے نصاب سے کانگریس، مزید پڑھیں

بے گنا مسلم قیدیوں کی رہائی کےلئے جدوجہد جاری رکھنے جمعیۃ علما قانونی امداد کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علما قانونی امداد کمیٹی، جمعیۃ کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت کے مطابق حسب سابق دہشت گردی کے جھوٹے الزامات میں گرفتار مسلم نوجوان کے مقدمات کی پیروی کرتی رہے گی۔ اردو ٹائمز ڈیلی مزید پڑھیں

چین کے نئے نقشہ میں اروناچل پردیش کے علاقہ کو چینی حصہ بتایا گیا، بیجنگ کی شرانگیزی کے خلاف ہندوستان کا سخت احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) چین نے باضابطہ طور پر اپنے “معیاری نقشے” کا 2023 ایڈیشن جاری کیا ہے، جس میں ریاست اروناچل پردیش اور اکسائی چن کے علاقے کو اس کے علاقے کے حصے کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ چین مزید پڑھیں

عام انتخابات قبل از وقت ہوسکتے ہیں: ممتا بنرجی، نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو کے انکشاف کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز

حیدرآباد (دکن فائلز) 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کےلئے ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں نے اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نئے اتحاد بن رہے ہیں جبکہ عوام کو راغب کرنے کےلئے وعدوں کی بوچھار کی جارہی ہے۔ بی مزید پڑھیں

گیس سلنڈر کی قیمت میں بھاری کمی، گھریلوں صارفین کو مرکزی حکومت کی خوشخبری

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت کی جانب سے عوام کےلئے آج ایک بڑی خوشخبری دی گئی۔ آئندہ کچھ مہینوں میں پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے مودی حکومت نے آج ایک بڑا فیصلہ مزید پڑھیں

مکہ معظمہ اور قرآن پاک سے متعلق توہین آمیز ریمارکس کرنے کے الزام میں دہلی کی خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج، ہیما گلاٹی نے چار مسلم طلبا سے فرقہ پرستانہ تبصرے کئے

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے اسکول میں زیرتعلیم چار مسلم طلباء نے ٹیچر پر ان کے ساتھ فرقہ وارانہ و توہین آمیز تبصرے کرنے کا الزام عائد کیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلم طلبا سے ان کے ٹیچر نے پوچھا کہ مزید پڑھیں

چندریان 3 کی کامیابی کے بعد ہندوستان نے سورج کا مکمل سروے کرنے کےلئے سٹلائٹ بھیجنے کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چاند کے جنوبی حصہ میں پنا خلائی مشن بھیجنے والا پہلا ملک بننے کے بعد اب ہندوستان نے اپنے نئے منصوبہ کا اعلان کردیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اب سورج مزید پڑھیں

مسلم طالب علم کی شناخت ظاہر کرنے کے الزام میں محمد زبیر کے خلاف مقدمہ درج: مجھے نشانہ بنایا جارہا ہے، معروف صحافی کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) خبروں کی حقیقت جانچنے والی معروف ویب سائٹ ’آلٹ نیوز‘ کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف اسکول میں ساتھی طلب علموں سے مسلمان طالب علم کو پٹوانے والی اسکول ٹیچر کے معاملے میں مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

پرگیان روور کو چاند کے سفر کے دوران گڑھے کا سامنا، وقت رہتے راستہ بدلنے میں اسرو کے سائنسداں کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے چندریا 3 مشن کے تحت چاند کی سطح پر اتارے گئے پرگیان روور کے راستہ میں ایک چار میٹر گہرے گڑھے کا سامنا کرنا پڑا تاہم اسرو کے سائنسدانوں نے وقت رہتے روور کا راستہ مزید پڑھیں