گجرات فسادات: 17 مسلمانوں کے قتل معاملہ کے تمام 22 ملزمین کو عدالت بری کردیا

گجرات کے پنچ محل کی عدالت نے 2002 فسادات کے ایک کیس میں جس میں دو معصوم بچوں سمیت 17 مسلمانوں کے قتل معاملہ کے 22 ملزمین کو بری کردیا۔ دفاعی وکیل گوپال سنگھ سولنکی نے کہا کہ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

یوم جمہوریہ تقریب کے مہمانِ خصوصی مصری صدر فتح السیسی کی نئی دہلی آمد

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نئی دہلی پہنچ گئے، وہ 74ویں یوم جمہوریہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ مصری صدر کا دورہ 27 جنوری تک جاری رہے گاأ اُن کے ہمراہ پانچ وزیروں اور اعلیٰ اہلکاروں سمیت مزید پڑھیں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

آج دوپہر تقریباً ڈھائی بجے دہلی-این سی آر کے علاوہ شمالی و مشرقی ہندوستان کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے ابتدائی طور پر بتادیا کہ زلزلے کی مزید پڑھیں

حجاب معاملہ کی جلد سماعت سے سپریم کورٹ کا اتفاق، سہ رکنی بنچ معاملہ کی سنوائی کرے گی

آج سپریم کورٹ میں سینئر ایڈوکیٹ میناکشی اروڑہ نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ سے حجاب کے معاملے کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے مسلم طالبات کو سرکاری کالجوں میں ہونے والے امتحانات میں شرکت کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس چندر چوڑ کا جرأت مندانہ قدم، مودی سرکار سے تکرارکی تفصیل جاری کردی

مودی حکومت اور سپریم کورٹ کولیجیم کے درمیان تنازع کم ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اب چیف جسٹس چندر چڈ کے ذریعے اٹھائے گئے جرأت مندانہ قدم سے اس تنازع میں شدت آنے کا امکان ہے۔مودی حکومت کی مزید پڑھیں

مرکزی حکومت نے یوٹیوب اور ٹوئٹر کو مودی مخالف بی بی سی کی ڈاکومینٹری کے ویڈیوز کو بلاک کرنے کی ہدایت دی

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے یوٹیوب اور ٹویٹر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ یو ٹیوب ویڈیو کو بلاک کر دے، جس پر بی بی سی کی ڈاکومینٹری “India: The Modi Question” کا پہلا ایپیسوڈ اپلوڈ کیا گیا مزید پڑھیں