بڑی خبر: بی جے پی کے قول و فعل میں تضاد، 17 مسلم رہنماؤں پر مشتمل وفد نے راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرکے شکایت کی

حیدرآباد (دکن فائلز ڈاٹ کام) دارالحکومت دہلی کی اکبر روڈ پر واقع وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پہنچ کر مسلمانوں کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی۔ وفد میں مختلف مکتبہ فکر کے کل 17 مسلم مزید پڑھیں

عمر خالد کو ایک ہزار دن تک قید میں رکھنا ذہنی دیوالیہ پن کی دلیل ہے، طلبا رہنما کی رہائی کیلئے منعقدہ پریس کانفرنس سے رویش کمار اور منوج جھا سمیت اہم شخصیات کا خطاب

’’عمر خالد جیسے اچھے اور باصلاحیت نوجوان کو ایک ہزار دن دن قید میں رکھنا سماجی بربادی کے ساتھ ساتھ ذہنی دیوالیہ پن کی بھی نشانی ہے۔ یہاں تک کہ انگریزوں کے خلاف آزادی کی جدوجہد کے دوران مہاتما گاندھی مزید پڑھیں

کرناٹک میں اب خواتین بسوں میں مفت سفر کرسکتی ہیں! وزیراعلیٰ نے شکتی اسکیم کا افتتاح کیا

کرناٹک حکومت نے خواتین کو خوشخبری دی ہے۔ ریاست میں اب سرکاری بسوں میں خواتین کے لئے مفت سفر کی سہولت کا آغاز کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سدارمیا نے آج شکتی اسکیم کا افتتاح انجام دیا۔ تفصیلات کے مطابق سدارامیا نے مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند جارہے ہندو تنظیموں کے ارکان کو پولیس نے روک لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک ہندو تنظیم کے ارکان کو انکے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا جبکہ انہوں نے سہارنپور ضلع میں واقع دارالعلوم دیوبند جانے اور ان مسلم نوجوانوں کے خلاف مزید پڑھیں

مہاراشٹر میں ٹیپوسلطان کی یادگار پر چلا بلڈوزر

مہاراشٹر کے مشہور شہر دھولے کی ایک شاہراہ پر واقع ٹیپو سلطان کی ایک یادگار کو بلڈوز کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق مقامی ہندو تنظیموں کی جانب سے شکایت کے بعد مبینہ طور پر غیرقانونی یادگار کو چوراہے سے ہٹادیا مزید پڑھیں

’لو جہاد‘ اور ’لینڈ جہاد‘ کے بعد اب ’فرٹیلائزر جہاد‘ کا شوشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) 2014 کے بعد سے ملک میں مسلمانوں کو بدنام کرنے اور ان کے خلاف نفرت پھیلانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ کبھی لوجہاد، تو کبھی لینڈ جہاد کے نام سے مسلمانوں کے خلاف ملک میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر فرضی خبریں پھیلانے والا آر ایس ایس کا کارکن گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو میں فرضی خبریں پھیلانے کے الزام میں آر ایس ایس کے ایک اہم کارکن کو گرفتار کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق تمل ناڈو پولیس نے فرضی خبریں پھیلانے کے الزام میں آر ایس ایس کے مزید پڑھیں

سپریاسولے اور پرفل پٹیل، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے کارگذار صدور نامزد

حیدرآباد (دکن فائلز) شردپوار نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سپریہ سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کا کارگزار صدر مقرر کیا جبکہ خود شردپوار نے اس کا اعلان کیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

20 سال کے دوران 50 شادیاں کرکے خواتین کو لوٹنے والا شخص گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) 20 سال کے دوران 50 خواتین سے شادیاں کرکے انہیں لوٹ کر فرار ہونے والے شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہریانہ کے شہر گرو گرام کی پولیس نے تاپیش نامی شخص کو اوڑیسہ سے گرفتار کیا۔ تاپیش مزید پڑھیں