جماعت اسلامی ہند بہار کے سابق امیر حلقہ قمر الہدی کا انتقال

پٹنہ :جماعت اسلامی ہند، بہار کے سابق امیر حلقہ جناب قمرالہدیٰ کا سنیچر کو علیٰ الصبح 3:15بجے پٹنہ کے میدانتا اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 87 سال تھی۔گزشتہ 21 دسمبر کواپنے کمرے میں گر جانے کی وجہ مزید پڑھیں

ہندو فریق کے متنازعہ پیشکش پر متھرا عیدگاہ کمیٹی کا دو ٹوک جواب، مسجد اللہ کا گھر ہے

متھرا میں شاہی مسجد عیدگاہ کمیٹی کے چیرمین ڈاکٹر زیڈ حسن نے کہا کہ مسجد اللہ کا گھر ہے، یہ کوئی کیک نہیں ہے جسے کہیں بھی لے جایا جاسکتا ہے۔ مسجد ہماری جاگیر نہیں ہے جس کے بدلے میں مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش میں کمسن مسلم بچے کو ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا

مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں فرقہ پرستی کا ایک بھیانک معاملہ سامنے آیا ہے جس میں 22 سالہ نوجوان نے ایک 10 برس کے نابالغ لڑکے پر حملہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ہندو شخص نے 10 سال کے مسلما لڑکے مزید پڑھیں

نابالغ لڑکی کے ساتھ 2 سال تک عصمت دری کرنے والے ملزم مہنت سرجو مہاراج کو پولیس نے آشرم سے گرفتار کرلیا

نابالغ کی عصمت ریزی کرنے کے الزام میں سرجو مہاراج کو گرفتار کیا گیا۔ راجستھان کے بھیلواڑہ ضلع میں عصمت دری کے مبینہ معاملے میں مہنت سرجو داس مہاراج کی گرفتاری ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں بھیلواڑہ کے ایڈیشنل پولیس مزید پڑھیں

جمعیۃ علما کی قانونی مدد سے 24 سال بعد محمد یعقوب اور قادر شیخ جیل سے رہا

چوبیس برسوں سے جیل میں قید دو مسلم قیدیوں کی ناگپور سینٹرل جیل سے رہائی عمل میں آئی جن کی شناخت محمد یعقوب عبدالمجید اور اصغر قادر شیخ کے طور پر کی گئی۔ رہا ہوئے مسلم قیدیوں نے قانونی طور مزید پڑھیں

پی ایف آئی کے خلاف این آئی اے کی بڑی کاروائی، کیرالا میں 56 مقامات پر چھاپے

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج بڑے پیمانہ پر دہشت گرد سازش کیس کے سلسلے میں کیرالہ کے متعد مقامات پر ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ارکان سے منسلک مقامات پر چھاپے مارے۔ این آئی اے مزید پڑھیں

اتر پردیش میں مزید دو مقامات کے ناموں کو تبدیل کردیا جائے گا، مرکز نے این او سی دے دیا

مرکزی وزارت داخلہ نے گورکھپور اور دیوریا اضلاع میں دو مقامات کے ناموں کو تبدیل کرنے کےلیے اتر پردیش حکومت کو نو-آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دے دیا ہے۔ اترپردیش میں اب دو مقامات کے ناموں کو تبدیل کردیا جائے مزید پڑھیں