تیسرے بچے کو جنم دینے پر مسلم خاتون ٹیچر کو برطرف کردیا گیا

مدھیہ پردیش میں ایک مسلم خاتون ٹیچر کو اس لئے نوکری سے برطرف کردیا گیا کیونکہ انہوں نے تیسرے بچے کو جنم دیا۔ اطلاعات کے مطابق رحمت بانو منصوری گورنمنٹ اسکول بیجانگر میں بطور ٹیچر خدمات انجام دے رہی تھیں مزید پڑھیں

بڑی خبر: کسان احتجاج کے دوران حکومت ہند نے ٹوئٹر کو دھمکایا تھا! جیک ڈورسی کا سنسنی خیز انکشاف، حکومت نے الزامات کو مسترد کردیا (ویڈیو دیکھیں)

(دکن فائلز ڈاٹ کام) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی نے حکومت ہند کے حوالہ سے سنسنی خیز دعویٰ کیا اور سنگین الزامات عائد کئے۔ جیک ڈورسی نے جب وہ ٹوئٹر کے سربراہ مزید پڑھیں

اب دہلی یونیورسٹی میں حجابی طالبہ کو امتحان لکھنے سے روک دیا گیا!

(دکن فائلز ڈاٹ کام) دہلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ اسے کامن یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ لکھنے کی اجازت نہیں دی گئی کیونکہ اس نے حجاب پہنا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ذاکر حسین کالج کی طالبہ نے مزید پڑھیں

فتویٰ ایک نظام کے تحت دیا جاتا ہے، دارالعلوم دیوبند میں ہر شخص کا استقبال ہے، کلاوا پر فتویٰ معاملہ میں مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی وضاحت

حیدرآباد : (دکن فائلز ڈاٹ کام) کچھ مسلم نوجوانوں کے کلاوا پہننے پر اعتراض جتاتے ہوئے سخت گیر ہندو تنظیم کرانتی سینا نے دارالعلوم دیوبند سے اس سلسلہ میں فتویٰ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کچھ ہندو مزید پڑھیں

بپر جوئے طوفان نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی، صورتحال پر وزیراعظم کا جائزہ اجلاس، مودی نے چوکس رہنے کی دی ہدایت

(دکن فائلز ڈاٹ کام) بحرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بپر جواے انتہائی شدت اختیار کرتا جارہے ہے اور ریاست گجرات کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سمندری طوفان بپر جوائے کے شدت اختیار کرنے کے پس منظر میں وزیر مزید پڑھیں

اتراکھنڈ کے اترکاشی میں فرقہ پرستوں کا خوف! مسلم تاجر 40 سال پرانا کاروبار چھوڑ کر ہجرت کرنے پر مجبور

(دکن فائلز ڈاٹ کام) اتراکھنڈ میں فرقہ پرستی عروج پر ہے، یہاں اترکاشی میں ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسلم دکانداروں کو دھمکی دیتے ہوئے ان سے 15 جون سے قبل اپنی دکانیں خالی کرنے کو کہا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

انتہائی شدید سمندری طوفان بیپر جوئے جمعرات کو سوراشٹر اور کچھ کے ساحل کو پار کرے گا

(دکن فائلز ڈاٹ کام) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بپر جوائے شدید طوفان کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ طوفان کے ساحل کی طرف بڑھنے سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ یہ طوفان 15 جون کو گجرات کے کچ مزید پڑھیں