قانون توڑنے والے گؤ رکھشکوں کو جیل میں ڈالو: عیدالاضحیٰ سے قبل کرناٹک کے وزیر کی پولیس کو ہدایت

(دکن فائلز ڈاٹ کام) کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے نے پولیس کو ہدایت دی کہ ’اگر کوئی دوسرے مذہب کے خلاف زہر اگلتا ہے کہ اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ انہوں نے عیدالاضحیٰ سے قبل انہوں نے بالواسطہ مزید پڑھیں

علی گڑھ میں دیپک سے شادی کرنے والی مسکان کی مشتبہ موت ملت کی بیٹیوں کےلئے لمحہ فکر

(دکن فائلز ڈاٹ کام) اترپردیش کے علی گڑھ میں مرتد لڑکی مسکان کی مشتبہ حالات میں موت کا معاملہ سامنے آیا ہے جو ملت کی دیگر لڑکیوں کی آنکھ کھولنے کےلئے کافی ہے۔ اس واقعہ سے ایسا ظاہر ہوتا ہے مزید پڑھیں

مندر میں ہتھیاروں کی ٹریننگ پر کیرالہ ہائی کورٹ کا آر ایس ایس کے کارکنوں کو نوٹس

(دکن فائلز ڈاٹ کام) کیرالہ ہائی کورٹ نے آر ایس ایس کے ارکان کو مندر کے احاطے میں بڑے پیمانے پر ماس ڈرل اور ہتھیاروں کی مبینہ ٹریننگ کے سلسلہ میں ایک نوٹس بھیجا ہے۔ لائیو لا کے مطابق ترواننت مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی نے وائٹ ہاﺅس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی، دورہ کے دوران سرکردہ کمپنیوں کے سی ای اوز کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

اپنی میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی نے صدر بائیڈن اور خاتون اول کو خصوصی تحفے پیش کئے۔ انہوں نے بائیڈن کو صندل کی لکڑی سے تیار کردہ ایک ڈبہ پیش کیا جس پر حیاتیات اور نباتات کی نقش نگاری کی مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کے حملے میں ایک گؤ رکھشک کی ہلاکت پر ہندو تنظیموں کا ہنگامہ

عیدالاضحیٰ کے پیش نظر قربانی کے جانوروں کی منتقلی کے دوران غیرقانونی طور پر گؤ رکھشکوں کا ظلم بڑھتا جارہا ہے۔ مسلمانوں کی جانب سے قانون کے مطابق جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے اور جس جانور کے ذبیحہ پر مزید پڑھیں

آج دنیا بھر میں یوگ کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے

آج دنیا بھر میں یوگ کا بین الاقوامی دن منایا جارہاہے۔وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اِن تقریباتکی قیادت کریں گے۔ امید ہے کہ یوگ کے تئیں اپنے عزم کے اظہار کیلئے مزید پڑھیں

ملک کے وزیراعظم کون ہیں؟ سوال کا جواب نہ دینے پر دلہن نے شادی ٹوڑدی

اترپردیش کے غازی پور ضلع میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ ملک کے وزیر اعظم کا نام نہ جاننا ایک آدمی کی شادی کے ٹوٹنے کا سبب بنا۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم کون ہیں؟ نہ بتانے والے مزید پڑھیں

’20 جون کو عالمی یوم غدار منایا جائے! اقوام متحدہ سے سنجے راوت کے مطالبہ

(دکن فائلز ڈاٹ کام) شیوسینا (ادھو ٹھاکرے) کے سینئر رہنما سنجے راؤت نے اقوام متحدہ سے 20 جون کو ’عالمی یوم غدار‘ منانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ایک خط لکھ کر اقوام متحدہ کے سکریٹری مزید پڑھیں