تبدیلی مذہب کے نام پر اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ناکام، 18 مسلمانوں کی جانب سے ہندو مذہب اختیار کرنے کا فرضی معاملہ، جمعیت علما نے پول کھول دی

ملک میں تبدیلی مذہب سے متعلق منفی پروپگنڈہ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے ذریعہ مسلمانوں کے حوصلوں کو پست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ مدھیہ پردیش میں رتلام کے امباگاؤں میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات: دروپدی مرمو، بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کی امیدوار

جھارکھنڈ کے سابق گورنر اور قبائلی رہنما دروپدی مرمو آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کی امیدوار ہوں گی۔ اس بات کا اعلان آج بی جے پی کے سربراہ جے پی نڈا مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کی مہا وکاس اگاڑی حکومت پر خطرے کے بادل، شیوسینا کے متعدد ارکان اسمبلی گجرات پہنچ گئے، بی جے پی میں شمولیت کا خدشہ

مہاراشٹر کے وزیر ایکناتھ شنڈے کے علاوہ شیوسینا کے متعدد ارکان اسمبلی گجرات کے سورت میں بی جے پی رہنماؤں کے رابطے میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ تمام ارکان پارٹی کے ساتھ بغاوت کرسکتے ہیں جبکہ فی الحال یہ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں راج بھون کے قریب کانگریس کا پرتشدد احتجاج، متعدد رہنما گرفتار

نیشنل ہیرالڈ سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ معاملہ کی تحقیقات کے چلتے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی ای ڈی میں طلبی کو لیکر کانگریس کارکنوں میں غصہ ہے۔ ملک بھر میں کانگریس کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے جبکہ مزید پڑھیں

بلڈوزر کاروائی پر اترپردیش حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

اترپردیش میں انتظامیہ کی جانب سے کی جاری بلڈوزر کاروائی کو روکنے کےلیے جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے دائر کی گئی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اعلیٰ عدالت نے اس سلسلہ میں اترپردیش حکومت کو نوٹس مزید پڑھیں

مسلم نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی کے وائرل ویڈیو پر ’این ڈی ٹی وی‘ کی خصوصی رپورٹ۔۔ کوئی تو ہے جس میں سچ دکھانے کی ہمت ہے!

کچھ روز قبل اترپردیش میں بی جے پی کے رکن اسمبلی و یوگی ادتیہ ناتھ کے قریبی سمجھے جانے والے شلبھ منی ترپاٹھی نے ٹوئٹ کرکے ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اور لکھا تھا کہ ’فسادیوں کو ریٹرن گفٹ‘۔ ویڈیو مزید پڑھیں

اترپردیش میں مسلمانوں کی املاک پر چلنے والے غیر قانونی بلڈوزر کے خلاف داخل پٹیشن پر سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت آج

ریاست اترپردیش میں گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری غیر قانونی انہدامی کارروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے گذشتہ دنوں سپریم کورٹ آف انڈیا سے رجوع کیا تھا، جمعیۃ علماء ہند کی پٹیشن پر کل یعنی 16؍ جون کو دو مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب کے بعد اب ٹوپی پر اعتراض، بی ایم ٹی سی کے کچھ انتہاپسند ملازمین کی نفرت انگیز مہم

کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے بعد اب کچھ ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ٹوپی پر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ریاست کے بنگلورو میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) میں کام کرنے والے کچھ انتہاپسندوں کے مزید پڑھیں