محرم الحرام کا چاند نظر آگیا: 26 جون کو یومِ عاشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز): مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمنِ رویتِ ہلالِ ماہِ محرم الحرام 1448ھ آج شام حسینی بلڈنگ، معظم جاہی مارکٹ، حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف مقامات سے موصول ہونے والی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 18 جون سے شدید بارشوں کا امکان، حکومت ہائی الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی جانب سے تلنگانہ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد ریاستی حکومت نے تمام متعلقہ محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ موسمیاتی ماہرین مزید پڑھیں

پجاری کے قتل کا الزام! پولیس انکاونٹر میں مسلم نوجوان ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں ہندو پجاری میلان داس کے قتل کیس میں مطلوب ایک لاکھ روپے انعامی ملزم اسرائیل پولیس انکاونٹر میں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم 9 جون کو پیش آنے والے مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل، مسجد الحرام میں روح پرور مناظر

حیدرآباد (دکن فائلز) نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کا غلاف (کسوہ) تبدیل کر دیا گیا۔ اس موقع پر مسجد الحرام میں عقیدت، احترام اور روحانیت سے بھرپور مناظر دیکھنے میں آئے، جبکہ دنیا بھر سے آئے لاکھوں مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط، آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی جلد متوقع: ڈونلڈ ٹرمپ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایک اہم امن معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، جس کے تحت ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

’نفرت، تقسیم اور عدمِ تحفظ کا ماحول ملک کے مستقبل کے لیے خطرناک: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کے ارکان نے ملک کے موجودہ حالات کے حوالے سے ایک متفقہ بیان جاری کیا ہے۔ اس سلسلے میں 11 جون 2026ء کو جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عمل کا مزید پڑھیں

ماب لنچنگ! مسلم شخص کے قتل کے 14 مجرمین کو عمر قید کی سزا، ہجومی تشدد پر فیصلہ عدالتی نظیر قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے ضلع نرمداپورم کی ایک عدالت نے تقریباً چار سال قبل مویشی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک مسلم شخص کے قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے تمام 14 ملزمان کو عمر قید کی مزید پڑھیں

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ایرانی حکام نے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ، الوداعی تقریبات اور تدفین کے تفصیلی شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دعائیہ اور تعزیتی تقریبات کا آغاز 4 جولائی مزید پڑھیں

جھوٹے گودی میڈیا کا ایک اور جھوٹ! ایرانی سفارت خانے کی وضاحت، اشیائے ضروریہ کی قلت سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں اور دعوؤں کو سختی سے مسترد کردیا ہے جن میں ایران میں معاشی بحران، اشیائے ضروریہ کی قلت اور مزید پڑھیں

تلنگانہ کے کتہ گوڑم میں زلزلے کے جھٹکے، خوفزدہ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں اتوار کی علی الصبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ حکام مزید پڑھیں