راجیہ سبھا نامزدگی مسترد معاملہ: میناکشی نٹراجن کو سپریم کورٹ سے فوری راحت نہیں ملی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی سینئر رہنما میناکشی نٹراجن نے مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنی نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا، تاہم انہیں فوری راحت حاصل نہیں ہو سکی۔ عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں

عمان کے ساحل کے قریب بحری جہاز پر حملہ، 3 ہندوستانی ملاح ہلاک، سمندری سلامتی پر تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) عمان کے ساحل اور آبنائے ہرمز کے قریب جاری کشیدگی کے درمیان ایک تجارتی آئل ٹینکر پر حملے میں تین ہندوستانی ملاح ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد دیگر عملہ ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں 1774 آثارِ قدیمہ دریافت، عہدِ فاروقی کے نادر نقوش بھی شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کی المہد گورنری میں آثارِ قدیمہ کے سروے کا دوسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے، جس کے دوران 1774 نادر تاریخی مقامات اور نوادرات دریافت و مزید پڑھیں

’الحمدللہ میں مسلمان ہوں‘! آیوش ملک کے کھلے عام اعلان کے باوجود چاندنی قریشی اور والد کو نہیں ملی ضمانت

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع شاملی کی ایک عدالت نے مبینہ جبری تبدیلی مذہب کے معاملے میں گرفتار خاتون چاندنی قریشی اور ان کے والد اسلام قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ وہیں دوسری جانب جس مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لا کے تحت دوسری شادی جرم نہیں، گوہاٹی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) گوہاٹی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مسلم پرسنل لا کے تحت کسی مسلم مرد کی دوسری شادی کو خود بخود “بگیمی” (ایک سے زائد شادی کا جرم) نہیں کہا جا سکتا۔ مزید پڑھیں

آسام میں مسلم خواتین کی ملک بدری پر سپریم کورٹ کی روک، مرکز اور ریاست سے جواب طلب

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی سپریم کورٹ نے آسام میں غیر ملکی قرار دی گئی چار مسلم خواتین کی ممکنہ ملک بدری پر عبوری روک لگا دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے خواتین کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت، حکومتِ مزید پڑھیں

حیدرآباد میں بارش کا قہر، پرانے شہر میں کرنٹ لگنے سے دو نوجوان جاں بحق، 76 مقامات پر درخت جڑ سے اکھڑ گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں مانسون کی پہلی شدید بارش کئی خاندانوں کے لیے غم و اندوہ کا سبب بن گئی۔ پرانے شہر کے بنڈلہ گوڑہ میں بارش کے دوران بجلی کی تاریں ٹوٹ کر سڑک پر جمع پانی میں مزید پڑھیں

امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی ایران میں امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں موجود متعدد امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور مزید پڑھیں

حیدرآباد: آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے پانچ افراد بیمار، 17 سالہ لڑکی کی موت

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نارائن گوڑہ میں آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شدید بیمار ہوگئے، جن میں زیر علاج 17 سالہ بھویشوری کی موت ہوگئی جبکہ دیگر افراد کی حالت فی الحال مستحکم بتائی مزید پڑھیں

جے پور میں 45 سال قدیم نورانی مسجد شہید، سڑک توسیع کے نام پر عبادت گاہوں پر بلڈوزر کارروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں سڑک کی توسیع کے منصوبے کے تحت پیر کے روز چار منزلہ نورانی مسجد سمیت متعدد مذہبی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران پورے علاقے کو سخت مزید پڑھیں