قریبی دوست کی آخری رسومات میں سلمان خان آبدیدہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے قریبی خاندانی دوست کُومُد رانے کی وفات پر غمزدہ دکھائی دیے۔ دوست کی آخری رسومات میں شرکت کے دوران سلمان خان جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں موسم کی پہلی بارش، سڑکیں جھیلوں میں تبدیل، ٹریفک نظام درہم برہم! مزید موسلادھار بارش کی پیش قیاسی، الرٹ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی کے ساتھ ہی موسم نے کروٹ لینا شروع کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں شدید بارش، آسمانی بجلی اور مزید پڑھیں

آسام : ٹفن میں گائے کا گوشت لانے کا الزام! طالب علم کی والدہ شاہدہ بیگم کو جیل بھیج دیا گیا: پولیس کاروائی پر نئی بحث چھڑ گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے ضلع گوالپارہ کے ایک اسکول میں ٹفن باکس میں مبینہ طور پر بیف (گائے کا گوشت) لانے کے الزام نے ریاست بھر میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک طالب مزید پڑھیں

حیرت انگیز خبر: کیا اسمارٹ فون دنیا کی آبادی کم کر رہے ہیں؟ نئی تحقیق نے چونکا دینے والے سوالات اٹھا دیے

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں شرحِ پیدائش میں مسلسل کمی کے درمیان ایک نئی تحقیق نے اسمارٹ فونز اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے کردار پر بحث چھیڑ دی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فونز، سوشل میڈیا اور آن مزید پڑھیں

’’الحمد للہ! میں مسلمان ہوں‘‘ — آیوش ملک کی پکار کے باوجود گودی میڈیا کی شرانگیزی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ضلع شاملی میں ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے نوجوان محمد علی (سابق نام آیوش ملک) کا معاملہ دن بہ دن مزید توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ایک طرف محمد علی مسلسل یہ مزید پڑھیں

جنگ کا آغاز کرنے والے ٹرمپ کی ثالثی رنگ لانے لگی؟ ایران اور اسرائیل نے عارضی طور پر حملے روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے کم از کم ایک ہفتے تک ایک دوسرے کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس سے مشرق وسطیٰ میں مزید پڑھیں

مولانا توصیف رضا کا قتل: درندہ صفت ملزم گرفتار، ٹرین سے دھکا دینے کا کرلیا اعتراف

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا توصیف رضا کی پراسرار موت کے معاملے میں جی آر پی بریلی نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم پنکج راجپوت کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم پر 10 ہزار روپے کا مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلم طلبا کے ساتھ امتیازی سلوک؟ معروف اسکول سسٹم کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کی معروف مسلم شہری حقوق تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR نے ورجینیا کے فیئر فیکس کاؤنٹی پبلک اسکولز کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چار مسلم مزید پڑھیں

تلنگانہ ایپسیٹ EAPCET کونسلنگ شیڈول جاری، 19 جون سے داخلوں کا عمل شروع (مکمل تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انجینئرنگ اور فارمیسی کورسز میں داخلے کے منتظر لاکھوں طلبا کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف ہائر ایجوکیشن نے TG EAPCET کونسلنگ کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تازہ مزید پڑھیں

تبدیلیٔ مذہب کا الزام! مسلم خاتون اور والد گرفتار، ہندو نوجوان نے اسلام مذہب اپناتے ہوئے چاندنی قریشی سے کی تھی شادی

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع شاملی میں مبینہ جبری تبدیلیٔ مذہب کے معاملے میں پولیس نے ایک مسلم خاتون چاندنی قریشی اور ان کے والد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ معاملہ ایک ہندو نوجوان آیوش ملک کے مزید پڑھیں