سخت اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ، رباط جاری رکھنے کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) قابض اسرائیلی فوج کی سخت پابندیوں، رکاوٹوں اور بھاری فوجی نفری کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق صبح سویرے ہی نمازیوں کی بڑی تعداد مسجدِ مزید پڑھیں

بڑی خبر: ہندوتوا جنونی آندھراپردیش کو اترپردیش بنانا چاہتے ہیں؟ کڑپہ میں ’ٹیپو سلطان‘ سرکل کی غیرضروری مخالفت، شرانگیزوں کی جانب سے پتھراؤ، الماس پیٹ میں حالات انتہائی کشیدہ، چندرابابو نائیڈو کے وعدہ کے باوجود ہندو تنظیموں کی مخالفت (تفصیلی خبر)

حیدرآباد / کڑپہ (دکن فائلز نمائندہ سردار کی رپورٹ) آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ میں واقع الماس پیٹ سرکل کے نام کی تبدیلی کو لے کر شہر میں شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ جمعہ کے روز الماس پیٹ سرکل کے قریب مزید پڑھیں

بندی سنجے کے بیٹے پر پوکسو کیس درج، نابالغ لڑکی کو فارم ہاؤس لے جا کر شراب پلانے اور جنسی زیادتی کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلمانوں کے خلاف مبینہ نفرت انگیز بیانات کےلئے مشہور اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ و بی جے پی کے سینئر رہنما بنڈی سنجے کے بیٹے بندی سائی بھگیرت کے خلاف تلنگانہ پولیس نے پوکسو ایکٹ کے مزید پڑھیں

انسٹاگرام کے ذریعہ نابالغ لڑکیوں کو پھنساتا تھا درندہ صفت ارجن، دو درجن سے زائد کم عمر طالبات کو محبت کے جال میں پھنسا کر لاکھوں روپے ہتھیائے، جوبلی ہلز جنسی زیادتی کیس میں چونکا دینے والے انکشافات

حیدرآباد (دکن فائلز) جوبلی ہلز میں کمسن لڑکیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعہ جال میں پھنسانے اور بلیک میل کرنے کے معاملے میں پولیس تحقیقات کے دوران سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس نے 23 سالہ ملزم کوڈوری چندر مزید پڑھیں

موسمِ گرما میں سوئمنگ پول بچوں کی آنکھوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں، ماہرین کی اہم وارننگ

حیدرآباد (دکن فائلز) گرمیوں کی تعطیلات شروع ہوتے ہی بچے کھیل کود اور تیراکی میں مصروف ہو جاتے ہیں۔ دیہی علاقوں میں بچے کنوؤں اور تالابوں کا رخ کرتے ہیں جبکہ شہروں، خاص طور پر حیدرآباد میں سوئمنگ پولس میں مزید پڑھیں

آئی پی ایل میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر بی سی سی آئی سخت، فرنچائزز کو وارننگ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے تمام 10 فرنچائزز کو انتباہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

آج حیدرآباد میں “زیرو شیڈو ڈے” کا نایاب فلکیاتی منظر، چند منٹ کے لیے غائب ہو جائے گا سایہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے عوام اس ہفتے ایک حیرت انگیز فلکیاتی منظر کے گواہ بننے جا رہے ہیں، جب دوپہر کے وقت چند منٹ کے لیے انسانوں اور اشیا کے سائے تقریباً غائب ہو جائیں گے۔ اس نادر مظہر مزید پڑھیں

“پاکستان چلے جاؤ” والے بیان پر کانگریس کی مسلم خاتون رہنما شمع محمد تنقید کی زد میں

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی مسلم خاتون رہنما شمع محمد ایک مسلم صارف کو “پاکستان جا کر شہریت لینے” کا مشورہ دینے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب انہوں مزید پڑھیں

پہلے بیٹے کی پیدائش سے چند گھنٹے قبل فلسطینی نوجوان اسرائیلی فائرنگ میں شہید، خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا، انسانیت کی آنکھیں اشکبار!

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطین کے نابلس میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا، جہاں 26 سالہ فلسطینی نوجوان نایف صمارو اپنے پہلے بیٹے کی پیدائش سے صرف چند گھنٹے قبل اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں

الرٹ: ہندوستان میں اچانک موبائل بجنے کے بعد اب ٹی وی اور کمپیوٹر اسکرین پر بھی نظر آئیں گے وارننگ پیغامات، ایمرجنسی الرٹ سسٹم مزید وسیع

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں عوامی تحفظ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے حکومت ایک بڑے تکنیکی منصوبے پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت مستقبل میں ہنگامی الرٹ صرف موبائل فون تک محدود نہیں مزید پڑھیں