تمل ناڈو میں ’تھلاپتی‘ وجے حکومت کا آغاز، 200 یونٹ مفت بجلی اور خواتین کے تحفظ کیلئے خصوصی فورس کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) سی جوزف وجے نے تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف لینے کے فوری بعد عوامی فلاح و بہبود اور خواتین کے تحفظ سے متعلق کئی اہم فیصلوں کا اعلان کر دیا۔ نئی حکومت کے مزید پڑھیں

’حجاب اتارنے یا نوکری چھوڑنے‘ کا الٹی میٹم! وارانسی میں مسلم ٹیچر کے ساتھ مبینہ مذہبی امتیاز، مسلم خواتین و طالبات نے کیا شدید تشویش کا اظہار، ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مسلم مرر کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر وارانسی سے ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے ملک میں مذہبی آزادی، خواتین کے احترام اور تعلیمی اداروں میں مساوی حقوق سے متعلق نئی بحث چھیڑ مزید پڑھیں

ٹی سی ایس معاملہ فرضی، تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کے خلاف سازش، میڈیا ٹرائل خطرناک، ندا خان بے قصور ثابت ہوں گی: اسدالدین اویسی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے ناسک میں پیش آئے مبینہ ٹی سی ایس مذہبی تبدیلی اور ہراسانی کیس پر سیاسی گرما گرمی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے مزید پڑھیں

تلنگانہ کے مردوں کےلئے انتہائی اہم خبر: ملک بھر میں سب سے زیادہ بال جھڑنے اور خراب نظامِ ہاضمہ کا انکشاف (تفصیلات ضرور پڑھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے مردوں میں نظامِ ہاضمہ سے متعلق مسائل تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں بال جھڑنے کی شکایات بھی ملک میں سب سے زیادہ سامنے آرہی ہیں۔ ایک تازہ قومی سروے میں مزید پڑھیں

منہ میں قلم دبا کر لکھی کامیابی کی داستان، سیریبرل پالسی کے شکار محمد فیضان اللہ نے 93 فیصد نمبر حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گودا کے رہنے والے محمد فیضان اللہ نے ثابت کر دیا کہ جسمانی معذوری انسان کے حوصلے کو شکست نہیں دے سکتی۔ سیریبرل پالسی جیسی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود انہوں نے دسویں جماعت کے مزید پڑھیں

سڑک کنارے پیشاب کرنے کی لعنت ختم کرنے کے لیے انوکھا اقدام، میسورو میں دیواروں پر آئینے نصب (ویڈیو دیکھیں)

میسور (دکن فائلز) عوامی مقامات پر پیشاب کرنے کی بری عادت کے خاتمے کے لیے کرناٹک کے شہر Mysuru میں میونسپل کارپوریشن نے ایک منفرد اور دلچسپ مہم شروع کی ہے، جسے سوشل میڈیا پر بھی خوب سراہا جا رہا مزید پڑھیں

“بی جے پی کو جتواؤ، کنواروں کی شادیاں کروائیں گے” انوکھا انتخابی وعدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) انقلاب کی رپورٹ کے مطابق ہریانہ میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران ایک غیرمعمولی اور دلچسپ انتخابی وعدہ موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ بملا چودھری نے انتخابی مہم کے دوران اعلان کیا کہ اگر عوام بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں

بیروزگار مسلم نوجوان کےلئے اہم خبر: حیدرآباد کے سی سی ایم بی میں ملازمتوں کا اعلان، دسویں اور آئی ٹی آئی پاس امیدواروں کے لیے سنہری موقع (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) سنٹر فار سیلولر اینڈ مولیکولر بیولوجی (سی سی ایم بی) حیدرآباد نے ٹیکنیشن اور ڈرائیور کے عہدوں پر بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان ملازمتوں کے لیے دسویں جماعت یا آئی ٹی آئی مکمل مزید پڑھیں

اقلیتی طلبا کے لیے ریونت ریڈی حکومت کا بڑا اعلان، خصوصی ڈگری کالجس، اے آئی ٹریننگ فراہم کرنے اور امام مؤذنین کو اعزازی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کی ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومتِ تلنگانہ نے اقلیتی طلبہ کی تعلیم، روزگار اور ہنرمندی کو فروغ دینے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اقلیتی فلاح و بہبود محکمہ کے جائزہ اجلاس میں حکام کو ہدایت دی مزید پڑھیں

اندھی، گونگی اور بہری دنیا۔۔! سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیاں، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، صیہونی بربریت میں شہداء کی تعداد 72,736 ہوگئی

حیدرآباد (دکن فائلز) قابض اسرائیلی افواج نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مختلف علاقوں میں بمباری، گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق ہفتے کے مزید پڑھیں