دہلی میں انسانیت شرمسار: درندہ صفت پانچ لڑکوں نے اپنی کار سے اسکوٹی پر جارہی لڑکی کو چار کیلومیٹر تک گھسیٹا، لڑکی برہنہ و مردہ حالت میں سڑک پر پائی گئی

ایک طرف جہاں ساری دنیا میں نئے سال کا جشن منایا جارہا تھا وہیں دہلی میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جس میں نئے سال کے جشن کے دوران کار میں سوار 5 لڑکوں نے اسکوٹی پر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں

ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد اُن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ 2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی مزید پڑھیں

محبوبنگر میں المناک واقعہ: لاری میں لے جارہے گرینائٹ کا پھتر آٹو پر گرنے سے 8 مزدور ہلاک

تلنگانہ کے محبوبنگر ضلع میں ایک سال کے آخری روز ایک المناک واقعہ پیش آیا۔ لاری میں گرینائٹ پتھر لے جانے کے دوران پیچھے آرہے آٹو پر اچانک پتھر گرپڑا جس کے نتیجہ میں 8 مزدور ہلاک ہوگئے اور متعدد مزید پڑھیں

ہندو فریق کے متنازعہ پیشکش پر متھرا عیدگاہ کمیٹی کا دو ٹوک جواب، مسجد اللہ کا گھر ہے

متھرا میں شاہی مسجد عیدگاہ کمیٹی کے چیرمین ڈاکٹر زیڈ حسن نے کہا کہ مسجد اللہ کا گھر ہے، یہ کوئی کیک نہیں ہے جسے کہیں بھی لے جایا جاسکتا ہے۔ مسجد ہماری جاگیر نہیں ہے جس کے بدلے میں مزید پڑھیں

یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت تبدیل کی گئی تو معرکے کیلئے تیار ہیں، شاہ اردن

اردن کے شاہ عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر یروشلم کے مقدس مقامات کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ کسی بھی معرکے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی خاتون میزبان بیکی اینڈرسن کو مزید پڑھیں