بھارت جوڑو یاترا کو بدنام کیا جارہا ہے، کانگریس نے سازش کا پردہ فاش کیا

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی بھارت جوڈو یاترا کیمپ سائٹ پر آئی بی کے اہلکاروں کو بھیج رہی ہے اور یاترا کے دوران راہول گاندھی سے ملنے والوں کو ’دہشت زدہ‘ مزید پڑھیں

ایک اور نیا دعویٰ: آگرہ قلعہ کی مسجد کی سیڑھیوں کے نیچے مورتیاں دبی ہیں

اترپردیش میں متھرا ڈویژن فاسٹ ٹرکٹ کورٹ میں آگرہ کی بیگم صاحبہ مسجد کی سیڑھیوں کے نیچے ٹھاکر کیشو دیو کی مورتی ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک عرضی داخل کی گئی ہے۔ جسٹس نیرج گوڑ کی بنچ کے روبرو مزید پڑھیں

میری دلہن کہاں ہے؟ 50 نوجوان دولہے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا

مہاراشٹرا کے شولاپور میں 50 نوجوانوں نے شادی کا لباس پہن کر سڑکوں پر انوکھا احتجاج کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق شولاپر میں دو روز قبل 50 نوجوانوں نے دولہا بن کر سڑکوں مزید پڑھیں

جمعیۃ علماء ہند کی صد سالہ تقریبات: مولانا فخرالدین احمد مرادآبادیؒ و مولانا حفظ الرحمن سیوہارویؒ کی خدمات پر دو روزہ سمینار اختتام پذیر

جمعیۃ علماء ہند کی صد سالہ تقریبات کے تحت حضرت مولانا فخرالدین احمد مرادآبادیؒ اور حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی ؒ کی حیات و خدمات پر دوروزہ سیمینار آج این ڈی ایم سی کنوینشن سینٹر میں مکمل ہوگیا ۔آخری نشست مزید پڑھیں

ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

مشہور اداکارہ تونیشا شرما جو کترینہ کیف کی فلم ’فتور‘ میں نظر آئی تھیں، اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ انہوں نے آج خودکشی کرلی۔ ٹیلی ویژن کی دنیا سے ایک اور چونکا دینے والی خبر آئی۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

متھرا کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کا سروے کرنے کا حکم دیا

متھرا کورٹ نے آج شاہی عیدگاہ۔کرشنا جنم بھومی اراضی تنازعہ پر آج سنسنی خیز فیصلہ سنایا۔ عدالت نے متنازعہ اراضی کا سروے کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ سروے 20 جنوری تک مکمل کیا مزید پڑھیں