رمضان المبارک میں تمباکو نوشی کی عادت سے چھٹکارا پانے کے طریقے

(ایجنسیز) تمباکونوشی کے نقصانات معلوم ہونے کے باوجود لوگ اسے ترک کرنے میں مکمل کامیاب کیوں نہیں ہوپاتے؟ کیا اسے چھوڑنا واقعی مشکل ہے؟ آکسفورڈ یونیورسٹی نے 2014 کے لیے ’ویپ‘ کو ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار دیا تھا جو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی خواتین سے ان کے اہلخانہ کے سامنے جنسی زیادتیاں کررہے ہیں: ڈاکٹر کا انکشاف

—فائل فوٹو: الجزیرہ (ایجنسیز) یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز (UOSSM) کی بورڈ ممبر اور کلینیکل پروفیسر ڈاکٹر عالیہ خان نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطین میں خواتین سے زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ مزید پڑھیں

اجین کی مہانکالی مندر میں آتشزدگی واقعہ میں 14 افراد زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں مشہور اُجین کے مہانکالی مندر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ لگنے کے حادثہ میں پجاری سمیت 14 لوگ زخمی ہو گئے۔ مدھیہ پردیش کی مشہور اُجینی مہاکالیشور مندر میں آگ حادثہ مزید پڑھیں

بدنام زمانہ ڈاکو ویرپن کی بیٹی لوک سبھا انتخابات لڑیں گی

حیدرآباد (دکن فائلز) بدنام زمانہ ڈاکو ویرپن کی بیٹی ودیا رانی لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کریں گی۔ وہ لوک سبھا حلقہ کرشنا گری سے انتخاب لڑیں گی، اس حلقہ سے کانگریس نے تین بار ہوسور کے ایم ایل اے مزید پڑھیں

دلت طالب علم دھننجے کی جے این یو ایس یو انتخابات میں شاندار کامیابی، اے بی وی پی کے اجمیرا کو شکست فاش

حیدرآباد (دکن فائلز) دلت طالب علم دھننجے نے جے این یو ایس یو (جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین) کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی طلبہ یونینوں کی حمایت حاصل ہے۔ مزید پڑھیں

بی جے پی کی پانچویں لسٹ جاری: کنگنا رناوت، مینکا گاندھی، نوین جندال، روی شنکر پرساد شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کا تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں تیز ہوچکی ہے۔ بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی پانچویں فہرست جاری کردی۔ بی جے پی نے 111 لوک سبھا سیٹوں مزید پڑھیں

سابق سربراہ فضائیہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا بی جے پی میں شامل ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ) آر کے ایس بھدوریا نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وہ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے مزید پڑھیں

پاکستان-سنگاپور ماہرین کی مشترکہ کاوش، مصنوعی ذہانت کی مدد سے سیرت النبی پرسیریز تیار

(ایجنسیز) اسلام کے آخری پیغمبر ﷺ کی حیات طیبہ کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے تیار کردہ پہلی ویب سیریز پاکستان اور سنگاپور کے لکھاریوں اور پروڈیوسرز نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں