فلسطین میں 2 ریاستوں کے قیام کی بات سے پرہیز کیا جائے، مفتی تقی عثمانی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی عالم دین مفتی تقی عثمانی نے فلسطین میں 2 ریاستوں کے قیام کے مطالبے کو مسترد کردیا اور کہا کہ اس طرح کی بات کرنے سے پرہیز کیا جائے۔ پاکستان کے اسلام آباد میں حرمت مسجد مزید پڑھیں

کم جانگ اَن خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان خواتین سے مزید بچوں کی پیدائش کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑے اور زور دیا کہ پیدائش کی شرح میں کمی کو روکنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا میں بچوں کی پیدائش مزید پڑھیں

پارٹ ٹائم جاب کے نام دھوکہ دہی کرنے والی 100 سے زیادہ ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزارتِ داخلہ نے انڈین سائبر کرائم کوآرڈی نیشن سینٹر انیشیٹیو کے تحت ایک سو سے زیادہ ایسی ویب سائٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں بلاک کردیا جو منظم سرمایہ کاری یا ٹاسک پر مبنی جزءوقتی روزگار دھوکہ مزید پڑھیں

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے 31 سال مکمل، ہندوستانی مسلمانوں نے جمہوری انداز میں منایا ’یوم سیاہ‘ حیدرآباد میں غیور مسلم خواتین نے قنوت نازلہ کا اہتمام کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج بابری مسجد کی برسی ہے۔ تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے آج 31 سال مکمل ہوگئے۔ 31 سال قبل آج ہی کے روز 6 دسمبر کو کارسیوکوں نے دن کے اجالے میں قانون و انصاف کی مزید پڑھیں

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد سب سے پہلے ریونت ریڈی کیا کریں گے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ریونت ریڈی کل وزیراعلیٰ کے عہدہ کا حلف لیں گے اور حلف لینے کے فوری بعد وہ رجنی نامی معذور خاتون کو سرکاری ملازمت دینے سے متعلق فائل پر دستخط کریں گے۔ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت مزید پڑھیں

تلنگانہ میں کانگریس کی نئی حکومت پر راجہ سنگھ کا سنسنی خیز بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) حلقہ گوشہ محل سے بی جے پی کے منتخب ایم ایل اے راجہ سنگھ نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست میں کانگریس کی نئی حکومت پر سنسنی خیز بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی، شہدا کی ہر سو لاشوں کے ڈھیر، زخمیوں کی آہ وزاری

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت آج منگل کو مسلسل 60 ویں دن میں داخل ہو گئی۔ آج بھی صہیونی دشمن فوج کے چھاپوں اور بمباری کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔ خان یونس اور جبالیہ کے رہائشیوں کو ایک سخت مزید پڑھیں

تباہ کن میچانگ طوفان آندھرا کے ساحل سے ٹکرا گیا، 9 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) خلیج بنگال میں بننے والا شدید طوفان آندھرا کے ساحل سے گذر گیا۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان آندھرا پردیش کے باپٹلا کے قریب ساحل سے ٹکرا گیا، اس وقت 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ مزید پڑھیں

راجستھان میں کرنی سینا کے سربراہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں ہندوتوا تنظیم راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جئے پور میں پیش آیا جب سکھدیو سنگھ گوگامیڈی اپنے گھر میں مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن میں طلاق؟ اداکار کی انگلی سے شادی کی انگوٹھی غائب، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

حیدرآباد (دکن فائلز)بالی ووڈ کی معروف جوڑی ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کی علحیدگی کی زیرگردش کرتی خبروں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے میں طلاق کی خبروں نےدنیا بھر میں انکے مداحوں کو مزید پڑھیں