مہوا موئترا کی پارلیمنٹ رکنیت منسوخ، ایتھکس کمیٹی کی رپورٹ پر اپوزیشن کا سخت ردعمل

حیدرآباد (فکن فائلز) ترنمول کانگریس کی مہوا موئترا کی پارلیمنٹ کی رکنیت کو آج منسوخ کردیا گیا۔ کیش فار کیوری (رقم کے بدلے سوالات) کے الزامات سے متعلق اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ کو آج پارلیمنٹ میں جاری سرمائی اجلاس میں مزید پڑھیں

اکبرالدین اویسی تلنگانہ اسمبلی کے عبوری اسپیکر منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی جنہوں نے چھ مرتبہ قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے ہیں، کو تلنگانہ اسمبلی کا پروٹیم اسپیکر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ہفتہ کو نومنتخب ارکان مزید پڑھیں

ریونت ریڈی کا پہلا پرجا دربار، سینکڑوں لوگوں نے اپنے مسائل سے وزیراعلیٰ کو واقف کروایا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد آج اپنے وعدہ کے مطابق پرجا دربار میں لوگوں کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پر صبح سے قطار مزید پڑھیں

کے سی آر کے کولہے کی ہڈی میں فریکچر، بہت جلد سرجری کی جائے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سابق وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ کو سوماجی گوڑہ کے یشودا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ڈاکٹرس کے مطابق ان کے کولہے کی ہڈی ہیں، اور ان کے کولہے کی ہڈی میں فریچر ہے اور مزید پڑھیں

غزہ میں فلسطینی شہریوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے بدترین سلوک کی ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

صیہونی بدکاریوں کی فہرست میں ایک اور گناہ کا اضافہ ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں اسرائیل پر لعنت بھیجی جارہی ہے۔ غزہ میں فلسطینی شہریوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے بدترین سلوک کی ویڈیو مزید پڑھیں

یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ ماہ رمضان کے اس اہم ترین حصے یونیسکو نے intangible ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ intangible ثقافتی ورثے میں مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار دینےکا بل منظور، اب توہین کرنے پر قید اور جرمانہ ہوگا

مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دے دی گئی۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا ہے جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مزید پڑھیں

9 دسمبر سے آر ٹی سی بسوں میں خواتین کےلئے مفت سفر کی سہولت اور آروگیہ شری ہیلتھ اسکیم کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی نئی کابینہ کے وزیر ڈی سریدھر بابو نے 9 دسمبر سے تمام آر ٹی سی بسوں میں خواتین کے لیے مفت سفر اور راجیو آروگیہ شری ہیلتھ اسکیم کے نفاذ کا اعلان مزید پڑھیں

ریونت ریڈی نے وزیرِاعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ گورنر تملائی سائی سوندرا راجن نے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک شاندار پروگرام میں انہیں حلف دلایا۔ قبل ازیں ریونت ریڈی، پارٹی رہنما سونیا مزید پڑھیں