ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو 302 رنز سے شکست دیکر ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کے چھکے چھڑا دیئے اور یکطرفہ مقابلے میں 302 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم مزید پڑھیں

حماس کو دہشت گرد کہنے والے یہودیوں کے غلام، آزادی کےلئے لڑنے والے دہشت گرد نہیں: گودی میڈیا کو مولانا ارشد مدنی کا کرارا جواب (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکردہ مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے ایک بار پھر گودی میڈیا کے بے تکے و نفرت انگیز سوالات کا بے باک جوابات دیکر منہ بند کردیا۔ مولانا ارشد مدنی نے گودی مزید پڑھیں

ویمن ٹینس کی فاتح غزہ کے بچوں کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ، انعامی رقم فلسطینیوں کے نام کرنیکا اعلان (ویڈیو دیکھیں)

ویمن ٹینس ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کی فاتح تیونس ٹینس اسٹار انس جابر نے انعامی رقم غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے نام کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کی اسٹار پلئر انس جابر اپنی جیت پت تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ جاری: اسرائیل نے آگ برسا دی، شہداء کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز، حماس کا اچانک جوابی حملہ

فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت میں اب تک 9061 افراد شہید جن میں 3760 بچے اور 2326 خواتین شامل ہیں۔ غزہ وزارت صحت کے ترجمان مزید پڑھیں

غزہ کےلئے معصوم بچی نے اپنی استطاعت کے مطابق امداد بھیجی، دنیا بھر کے مسلمانوں کےلئے لمحہ فکر (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیلی بربریت نے غزہ کو تباہ و برباد کردیا ہے جبکہ صیہونی حملوں میں تقریباً دس ہزار افراد شہید ہوچکے ہیں، جن میں تقریباً 4 ہزار معصوم بچے شامل ہیں۔ غزہ کے حالات پر دنیا بھر کے مسلمان فکر مند مزید پڑھیں

غزہ اجتماعی قبر میں تبدیل ہو رہا ہے: انجلینا جولی نے اسرائیل اورعالمی راہنماؤں کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیدیا

چند روز قبل فلسطینی عوام کے ساتھ پیش آنے والے المناک واقعات پر تنقید کرنے کے بعد بین الاقوامی اسٹار انجلینا جولی نے غزہ کی پٹی کے مکینوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی مذمت کا اعادہ کیا اور اپنے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت تباہ کن خطرہ ہے، برطانیہ میں عالمی کانفرنس کا اعلامیہ

امریکہ ، یورپی یونین، آسٹریلیا اور چین نے تیزی سے ابھرتی ہوئی مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے نمٹنے کے لیے پہلے بین الاقوامی اعلامیے میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یہ انسانیت کے لئے ممکنہ طور پر تباہ مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے ڈیجیٹل نقشے سے اسرائیل کا نام و نشان مٹادیا

چین کی کمپنیوں بیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود نہیں۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں