حماس کا اسرائیل کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر خفیہ حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔ مزید پڑھیں

کیرالہ کے کوچی میں سلسلہ وار دھماکے، ایک شخص ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے کالامسری میں ایک کنونشن سنٹر میں ہوئے سلسلہ وار دھماکوں سے علاقہ دہل گیا جس میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 20 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنونشن سنٹر میں پریر میٹنگ (دعائیہ اجتماع) مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی پر قرار کی تائید، مخالفت اور غیرحاضر رہنے والے ممالک کی مکمل فہرست

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹ دینے اور نہ دینے والے ممالک کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف احتجاج، امریکی یہودیوں کا نیویارک ریلوے اسٹیشن پردھرنا (ویڈیو دیکھیں)

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودی امریکیوں نے نیویارک کا مرکزی ریلوے اسٹیشن بند کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکڑوں امریکی یہودیوں نے نیویارک میں واقع دنیا کے سب سے بڑے اور ملک کے مزید پڑھیں

’مما اٹھو، مجھے بتاؤ تم زندہ ہو‘، ماں کو کھونے والی بچی کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والی فلسطینی خاتون کی بیٹی کی ماں کو جذباتی انداز میں رخصت کرنے کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔ اپنے پیاروں کو بمباری میں کھودینے والے بہت زیادہ دکھی نظر آرہے مزید پڑھیں

کیرالا میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے حماس رہنما خالد مشعل کا ورچول خطاب، بی جے پی آگ بگولا

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں اور اسرائیلی بربریت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرہ کی خاص بات یہ رہی کہ اس موقع پر حماس کے سینئر رہنما خالد مشعل نے ورچول طور پر خطاب مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کےلئے وائٹ فاسفورس کا استعمال، شہدا کی تعداد سات ہزار 700 سے تجاوز، 3595 معصوم بچے اور 1863 خواتین شامل

غزہ میں وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر کے بعد اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 7,703 ہوگئی ہے، جن میں 3,595 بچے اور 1,863 خواتین شامل ہیں اور 19,000 سے زائد زخمی ہیں۔  مزید پڑھیں

’اے اللہ یہاں کوئی نہیں بچا بس تُو ہے‘، غزہ کی مسجد سے گونجتی انتہائی کرب ناک و غمگین آواز

اسرائیل نے گزشتہ شب غزہ پر اب تک کا سب سے بدترین حملہ کیا اور ایسے میں غزہ کی مسجد کے اسپیکر سے گونجتی آواز نے درد دل رکھنے والوں کو جھنجھوٹ کر رکھ دیا۔ گزشتہ شب اسرائیل نے غزہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قراراد پر ہندوستانی موقف پر اسدالدین اویسی کی سخت تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آج غزہ جنگ بندی سے متعل قرارداد منظور کی گئی جبکہ ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس معاملہ پر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد سے متعلق ہندوستانی موقف پر پرینکا گاندھی نے حیرت کا کیا اظہار، کہا میں شرمندہ ہوں

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی پر ووٹنگ میں ہندوستان کی غیرحاضری پر حیرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں