ماہ ربیع الثانی کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا لہٰذا یکم ربیع الثانی 17 اکتوبر بروز منگل کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا اجلاس آج بعد نماز مغرب منعقد ہوا جس میں یہ اعلان مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے ، فلسطینی شہداء کی تعداد 3ہزار ہوگئی

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً تین ہزار ہوگئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا 8 واں روز ہے اور اسرائیلی طیاروں کی مزید پڑھیں

انتہائی غمناک خبر: غزہ میں شہیدوں کی میتیں رکھنے کےلئےجگہ کم پڑگئی، آئسکریم ٹرکس منگوائے گئے (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی میتیں اور جسمانی اعضا رکھنے کیلئے اسپتالوں کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔ عرب میڈیا کے مطابق دیر البلح کی اسپتال انتظامیہ نے جسمانی اعضا اور میتیں رکھنے کیلئے آئس مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: کانگریس کی پہلی فہرست جاری، 55 امیداروں میں صرف 3 مسلم رہنماؤں کو ٹکٹ دیا گیا (تفصیلی فہرست)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ کانگریس نے آج تلنگانہ کے 55 اسمبلی حلقوں کےلئے اپنے امیدواروں کے نام جاری کردیئے۔ کانگریس ترجمان نے بتایا کہ بہت جلد مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: بی آر کا انتخابی منشور جاری، مسلمان یکسر نظرانداز

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے سربراہ و تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے آج بی آر کا انتخابی منشور جاری کردیا۔ بی آر ایس کے انتخابی منشور میں مسلمانوں کو یکسر نظرانداز کیا گا۔ وقف املاک مزید پڑھیں

دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑے پیمانہ پر احتجاج، فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے خلاف احتجاج کا طوفان اٹھ رہا ہے اور دنیا کے متعدد ملکں میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے جارہے ہیں۔ وہیں دنیا بھر کے مسلمان بیت مزید پڑھیں

صیہونی ظلم کی پردہ پوشی: فیس بک غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والے پیجز بند کرنے لگا

سماجی رابطہ کی سائٹ فیس بک غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والے پیجز بند کرنے لگا۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک ہزاروں ٹن بارود غزہ پر گرا چکا ہے۔ اسرائیلی حملوں میں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان کے مطابق غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک 8 مزید پڑھیں