نظام آباد، نرمل، کڑپہ، کرنول نندیال، گنٹور و دیگر علاقوں میں این آئی اے کی چھاپہ ماری

دونوں تلگو ریاستوں کے مختلف مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق این آئی اے کی جانب سے نظام آباد، نرمل، کڑپہ، کرنول نندیال اور گنٹور اضلاع میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

’مسلمان، مندروں کے قریب واقع مساجد کو ہٹالیں‘: اترپردیش کے وزیر کا شرانگیز بیان

اترپردیش کے وزیر سنجے نشاد نے ایک بار پھر سرخیاں بٹورنے کی کوشش میں تمام حدوں کو پار کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے مندروں کے قریب واقع مساجد کو ہٹالینے کا مشورہ دیا۔ اطلاعات کے مطابق سنجے نشاد مزید پڑھیں

سیمی سے متعلق دہشت گرد مقدمہ: بھوپال عدالت سے چار مسلم نوجوان باعزت بری

مدھیہ پردیش اے ٹی ایس کے اہلکاروں پر حملہ، فائرنگ، دہت گردی کاروائیوں سے متعلق سنسنی خیز کیس کا فیصلہ بھوپال کی خصوصی این آئی اے عدالت نے سنایا جس میں چار مسلم نوجوان عرفان مچھالے، اسماعیل ماشالکر، امان اور مزید پڑھیں

مہاراشٹرا میں اسکولی ہوم ورک پر پابندی لگانے کا امکان، وزیر تعلیم کے اعلان کے بعد طلبا و سرپرستوں میں خوشی کی لہر

مہاراشٹرا حکومت کی جانب سے تاریخی فیصلہ لیا جارہا ہے جس میں تمام اسکول کے طلبا کو ددیئے جانے والے ہوم ورک پر اب پابندی عائد کی جائے گی۔ ریاستی حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں بہت جلد اعلان مزید پڑھیں

تلنگانہ قومی یکجہتی ڈائمنڈجوبلی تقاریب کا بڑے پیمانہ پر انعقاد

ریاست بھر میں آج بڑے پیمانہ پر تلنگانہ قومی یکجہتی ڈائمنڈ جوبلی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی وزیر امت شاہ نے حیدرآباد کے پریڈ گراونڈ میں یوم آزادی حیدرآباد کے سلسلہ میں ایک سال طویل تقاریب کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں

مجلس کی ترنگا بائیک ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت، نوجوانوں میں جوش و خروش، مجاہدین آزادی کو اسدالدین اویسی نے خراج پیش کیا

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے ترنگا بائیک ریلی نکالی گئی جس میں صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی کے علاوہ ارکان اسمبلی اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر عوام کا جوش و خروش مزید پڑھیں

مسلمانوں کی آمدنی سب سے کم، دلتوں سے زیادہ مسلمان کے ساتھ تعصب، کوویڈ لہر کے دوران مسلمانوں کی بیروزگاری میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا تھا: ڈسکریمیشن رپورٹ میں انکشاف

سماجی امور کے حوالے سے سرگرم بین الاقوامی تنظیم آکسفیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی ماہانہ اوسط آمدن غیرمسلموں کے مقابلے میں کافی کم ہے جس کا سبب لیبر مارکیٹ میں ان کے ساتھ مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے دبیر پورہ میں نابالغ لڑکی کا اغوا اور اجتماعی عصمت ریزی کرنے کے الزام میں چنچلگوڑہ کے دو نوجوان گرفتار

حیدرآباد میں پرانے شہر کے علاقے دبیر پورہ سے تعلق رکھنے والی نابالغ طالبہ کو 14 ستمبر کی رات پولیس نے چادر گھاٹ کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا اور اسے گھر منتقل کیا تھا۔ حیدرآباد کے مزید پڑھیں

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عمارت کو امبیڈکر کے نام سے موسوم کیا گیا، مجلس کے مطالبہ کے بعد کے سی آر کا اعلان

تلنگانہ کی نوتعمیر شدہ سکریٹریٹ کو آئین کے خالق و بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے نام سے موسوم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ ریاستی حکومت نے سکریٹریٹ کو بابا صاحب امبیڈکر کے نام سے موسوم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کشمیر میں دو معروف علمائے دین سمیت 5 افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا

اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر میں دو معروف علما سمیت پانچ افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا۔ پی ایس اے کے تحت حراست میں لیے گئے افراد میں معروف علمائے دین مولانا مشتاق احمد مزید پڑھیں