اگر ہندو خواتین ممبئی ریل میں گربا کرسکتی ہیں تو مسلمان ۔۔۔۔ ٹوئٹر پر دلچسپ پوسٹ (ویڈیو)

وہ (ہندو خواتین) پبلک ٹرانسپورٹ میں جو عوامی مقام ہے، میں بغیر کسی رکاوٹ کے اونچی آواز میں موسیقی کے ساتھ رقص کرسکتیں ہیں، لیکن کوئی مسلمان تنہائی میں بھی بغیر کسی شور شرابہ اور کسی کو کچھ بھی تکلیف مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کو سپریم کورٹ کی نوٹس، یکم نومبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے گوشہ محل حلقہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت، جسٹس رویندر بھٹ اور جسٹس جے بی پاردی والا کی بنچ نے ٹی آر ایس امیدوار پریم مزید پڑھیں

گجرات میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے سلمان شیخ کو بنایا تشدد کا نشانہ، گربا میں داخل ہونے کی کوشش کا مسلم شخص پر لگایا الزام

گجرات کے احمدآباد میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے نوراتری کے دوران ‘گربا’ کے مقام پر داخل ہونے کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک مسلم شحض کی سرعام پٹائی کردی، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

مودی حکومت نے پی ایف آئی پر پانچ سال کےلیے پابندی عائد کردی

ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ PFI اور اس سے وابستہ تنظیموں یا محاذوں کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت فوری اثر سے “غیر قانونی ایسوسی ایشن” قرار دیا گیا ہے۔ پاپولر فرنٹ آف مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک خبر: مولانا عبدالعلیم اصلاحی کا انتقال

حیدرآباد کی انتہائی معزز و ایمانی جذبہ سے سرشار شخصیت مولانا علیم الدین اصلاحی کا آج انتقال ہوگیا۔ کل (28 ستمبر) مسجد اجالے شاہ میں بعد نماز فجر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ مولانا عبدالعلیم اصلاحی اتر پردیش کے مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی

حیدرآباد: ربیع الاول کا چاند نظر اگٓیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی دکن نے آج کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه مزید پڑھیں

مولانا رحیم الدین انصاری کا انتقال پرملال

ناظم دارالعلوم حیدرآباد و سابق صدرنشین تلنگانہ اردو اکیڈیمی مولانا رحیم الدین انصاری کا آج دوپہر حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مولانا محمد رحیم الدین انصاری کو دو بار اردو اکیڈیمی کا چیرمین بنایا گیا تھا۔ وہ یونائیٹیڈ مسلم فورم کے مزید پڑھیں

مرکزی حکومت نے نفرت پھیلانے کے الزام میں 10 یوٹیوب چینلز کے 45 ویڈیوز کو بلاک کردیا

ملک میں نفرت کے ماحول کو ہوا دینے کے الزام میں مرکزی حکومت نے 10 یوٹیوب چینلز کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 45 ویڈیوز کو بلاک کردیا۔ مرکز کو ملی اطلاع کے مطابق ان 10 یوٹیوب چینلز نے کشمیر، مزید پڑھیں