لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد تحریک ناکام، اپوزیشن کا واک آوٹ

اپوزیشن کی جانب سے لوک سبھا میں پیش کی گئی عدم اعتماد تحریک آج ناکام ہوگئی۔ گذشتہ تین دنوں سے اس پر مختلف پارٹیوں کے ارکان نے بات کی۔ اپوزیشن ارکان نے مودی حکومت کو نشانہ بنایا اور مرکزی حکومت مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس فائرنگ، نوح بلڈوزر کاروائی، حجاب، یو سی سی، منی پور، بلقیس بانو و دیگر معاملات پر مودی حکومت کا ضمیر کہا گیا؟ آپ کےلئے ملک بڑا ہے یا ہندوتوا؟ عدم اعتماد تحریک کی تائید میں اسدالدین اویسی کی للکار

لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد املسلمن کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے انتہائی مدلل تقریر کے ذریعہ مودی حکومت کو آئینہ دکھایا۔ انہوں نے ملک مزید پڑھیں

منی پور میں ’بھارت ماتا‘ کا قتل کیا گیا : پارلیمنٹ میں مرکزی حکومت پر راہل گاندھی کا سخت حملہ

منی پورتشدد پربی جے پی کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کانگریسی لیڈرراہل گاندھی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ بی جے پی کی سیاست نے شمال مشرقی ریاست میں بھارت ماتا کا قتل کیا مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023 کے نئے شیڈول کا اعلان، ہند۔پاک ٹاکرا 14 اکتوبر کو ہوگا (تمام میچس کا شیڈول دیکھیں)

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ہندوستان میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے لیے حتمی شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس میں روایتی حریف ہند۔پاک کے درمیان اہم میچ سمیت مجموعی طور پر 9 میچوں کی تاریخ مزید پڑھیں

مردوں کے سامنے برہنہ کرکے جسم جانچا گیا، مس یونیورس انڈونیشیا کی امیدواروں کا الزام

قدامت پسند اسلامی ملک انڈونیشیا میں خواتین کی خوبصورتی کے مقابلے میں بطور امیدوار شرکت کرنے والی کم از کم 6 خواتین نے الزام عائد کیا ہے کہ مقابلوں کے دوران انہیں مرد حضرات کے سامنے برہنہ کرکے ان کے مزید پڑھیں

تروپتی سے سکندرآباد آرہی وندے بھارت ٹرین میں اچانک دھواں اٹھنے سے مسافر خوفزدہ

تروپتی۔سکندرآباد وندے بھارت ایکسپریس ٹرین میں آج شام اچانک دھواں اٹھنے کی وجہ سے نیلور ضلع کے مانوبولو ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق تروپتی سے سکندرآباد آنے والی وندے بھارت ٹرین جب مانوبولو کے قریب آئی مزید پڑھیں

کیرالہ کا نام تبدیل کرکے ’کیرالم‘ کرنے کی قرارداد ریاستی اسمبلی میں منظور

کیرالہ کی ریاستی حکومت نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پس منظر میں، حکومت کی طرف سے ریاست کیرالہ کا نام بدل کر ‘کیرالم’ کرنے کے لیے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد مزید پڑھیں

لوک سبھا میں راہل گاندھی کے ’فلائنگ کس‘ پر ہنگامہ، اسمرتی ایرانی نے کانگریس رہنما کے خلاف کاروائی کا اسپیکر سے مطالبہ کیا

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے 2018 میں عدم اعتماد تحریک پر مباحث کے دوران وزیراعظم مودی کو جادو کی جھپی (گلے لگالیا) دی تھی تاہم آج راہل گاندھی نے عدم اعتماد تحریک کے دوسرے روز مباحث میں حصہ لیا اور مزید پڑھیں