حیدرآباد کےلئے ہائی الرٹ، آج رات شدید سے شدید تر بارش کا امکان، لوگوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ

حیدرآباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا کہ آئند 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں شدید بارش ہوگی جبکہ آج رات انتہائی شدید بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ لوگوں مزید پڑھیں

اسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ انتقال کرگئیں

اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ اور سوشل ایکٹوسٹ سینیڈ او کونر 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سینیڈ او کونر انتقال کرگئی ہیں تاہم موت مزید پڑھیں

تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ بارش، ضلع ملگ میں تاریخ کی سب سے زیادہ بارش (ویڈیوز دیکھیں)

تلنگانہ میں چند دنوں سے موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ کئی علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے ندیاں اور تالاب لبریز ہوگئے ہیں جبکہ بعض دیہات بھی زیر آب آگئے۔ متعدد مقامات پر سڑکیں ط پل بہہ گئے اور دیہاتوں مزید پڑھیں

شرابی کی شرٹ میں ایک کوبرا سانپ گھس گیا، دل دہلانے والی ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

شراب کی لت کے عادی افراد اکثر سڑکوں پر پڑے نظر آتے ہیں۔ ایسے افراد نشہ میں اتنے دھت ہوتے ہیں انہیں پتہ نہیں چلتا کہ ان کے آس پاس کیا ہورہا ہے۔ اسی طرح کا ایک عجیب واقعہ پیش مزید پڑھیں

انسٹاگرام صارفین بھی اب مالا مال ہونے کیلئے تیار ہوجائیں، ایپ نے صارفین کو آمدنی کے حصول کا نیا موقع فراہم کر دیا

میٹا نے انسٹاگرام صارفین کو آمدنی کے حصول کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے متعدد ممالک میں انسٹاگرام سبسکرپشنز نامی پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔یہ پروگرام آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، مزید پڑھیں

مہنگی چیزوں کو کھانا چھوڑدیں: ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ پر اترپردیش کی وزیر کا دلچسپ تبصرہ (ویڈیو دیکھیں)

اترپردیش کی وزیر پرتیبھا شکلا نے ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے لوگوں کو گھروں میں ہی ٹماٹر اگانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ جو چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں انہیں کھانا چھوڑدیں تو مزید پڑھیں

دہلی کی دو مساجد کے خلاف مزید کوئی کاروائی نہ کرنے ریلوے انتظامیہ کو ہائیکورٹ کی ہدایت

دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے ریلوے کو دہلی کی دو مساجد سے متعلق مزید کوئی کاروائی نہ کرنے کا حکم دیا جبکہ کچھ روز قبل ریلوے نے دہلی کی دو مسجد کو نوٹس جاری کرکے مزید پڑھیں

حیدرآباد کیلئے الرٹ جاری: جی ایچ ایم سی حدود میں شدید سے شدید تر بارش کا امکان، شہریوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ونگ ہائی الرٹ موڈ پر ہے کیونکہ حیدرآباد و سکندرآباد میں آج رات شدید بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بارش کے سلسلہ کل تک جاری رہنے کا بھی امکان ہے۔ جی مزید پڑھیں

امریکہ کی سڑک پر حیدرآبادی مسلم خاتون بھیک مانگنے پر مجبور، امجد اللہ خان اور خلیق الرحمن نے وزیر خارجہ سے منہاج زیدی کی فوری ملک واپسی کے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا (ویڈیو دیکھیں)

امریکہ میں حیدرآباد خاتون بھیک مانگتی پائی گئی۔ اس کی حالت انتہائی کمزور ہے اور وہ انتہائی مشکل حالت سے گذر رہی ہے۔ خاتون سڑک پر زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔ 37 سالہ خاتون کی شناخت سیدہ لولو منہاج زیدی مزید پڑھیں

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی عملہ کی لاپرواہی، نوجوان سانپ لیکر وارڈ آفس پہنچ گیا، احتجاج سے عہدیدار حیران(ویڈیو دیکھیں)

تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے وہیں حیدرآباد شہر میں بھی شدید بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال کا سامنا ہے اور سیوریج کا پانی گھروں مزید پڑھیں